:haha:
یہ دھاگہ کب پٹڑی سے اترا اور کس کس نے اتارا ۔ کون کون ذمہ دار ہے
اور میرا ذکر خیر :)
چلیں پھر ایسا کیا جائے کہ اس زمرہ کے ساتھ ہی ایک اور زمرہ کی بھی ضرورت ہے جس میں وہ سب میسجز اور ذپ رکھے جائیں جو شگفتہ نے زکریا بھائی کو بھیجے اور جن کے جواب ہفتوں بعد یا پھر مہینوں بعد...