السلام علیکم
سعود بھائی ، مجھے نہیں سمجھ آ رہا کہ کیا لکھوں شکریہ ناکافی ہو گا اور میں شاید اس کی مستحق بھی نہیں ۔ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ میں اپنا وقت کیوں لائبریری میں ضایع کرتی ہوں تو میں یہی کہتی ہوں کہ میں اکیلی نہیں بلکہ کچھ اور بھی نام ہیں جو اپنا آج دوسروں کے لیے استعمال کر...