السلام علیکم
اچھا جناب لائبریری ایوارڈز کے انعقاد کی تیاریاں پسِ پردہ آغاز ہو چکی ہیں اس سلسلے میں آپ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ لائبریری میں جن عنوانات پر آپ کام کر رہے / کر چکے ہیں ایسے عنوانات کو انفرادی طور پر اپڈیٹ کر لیں تاکہ لائبریری ایوارڈز کو ممکنہ حد تک شفاف رکھنے میں مدد...