شکریہ فرحت ،
بالآخر آج وہ دن ہے کہ جس کا انتظار ہم سب کافی دنوں سے کر رہے تھے ، میں سب سے پہلے آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ جو فاصلہ ہم طے کر کے یہاں پہنچے ہیں اس سب میں آپ کی شمولیت رہی ہے۔
آج رسمی طور پر لائبریری ماہ کا اختتام بھی اعلان کیا جا رہا ہے ۔ لائبریری ماہ کا انعقاد...