السلام علیکم
لائبریری سیٹ اپ میں ایک اہم مرحلہ ابھی فائنل ہونا باقی ہے کہ کسی بھی تکمیل شدہ عنوان کو ای بک کی صورت میں پیش کرنے کے لیے ای بک فارمیٹ کیا استعمال کیا جائے؟ اُردو لائبریری میں اس اہم مرحلہ کی تکمیل کے لیے آپ سب کو دعوت دی جا رہی ہے کہ اس موقع پر مختلف ای فارمیٹ پیش کریں ۔ اس...