نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    میرے خیال میں یہ خلاف قانون ہے۔ سپریم کورٹ اس پر فیصلہ سنا چکی ہے۔ بلدیاتی الیکشن تک ترقیاتی فنڈ جاری نہیں کیے جا سکتے۔
  2. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    نہیں۔ نیک حکمران تو جیل میں لڈو کھیلتے ہیں
  3. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    میرا نہیں خیال عمران خان ترقیاتی فنڈ اس طرح جاری کریں گے۔ ایم این ایز کو صرف لارا لگایا گیا ہے۔ پنجاب اور کے پی کے میں نئے بلدیاتی نظام کے بعد اکثر ترقیاتی فنڈسیدھا بلدیات میں جائیں گے۔
  4. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    وزیر اعظم سچ نہیں بتا سکتے کہ سارا بجٹ تو فوج لے گئی ہے :)
  5. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم فائل فوٹو: وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت...
  6. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    الطاف حسین کا کریڈٹ فی الحال نہیں لے سکتے کہ حکومت گر جائے گی۔
  7. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    عباس بھائی کافی عرصہ سے ’’تنگ‘‘ کر رہے ہیں کہ ان کو ناروے دیکھنا ہے لیکن ہم نے ابھی تک گھاس نہیں ڈالی۔ آپ بھی کوشش کر لیں :)
  8. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    پس پردہ تحقیقات چل رہی تھیں۔ پھر نئی حکومت نے آکر سیاسی دباؤ میں مزید اضافہ کر دیا۔ جس کے بعد اب یہ گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈاکٹر قادری کے سالانہ دھرنے بھی اسی طرح رکے تھے کہ کسی نیک بخت نے کینیڈا کی پولیس کو مطلع کر دیا تھا کہ ان کا ایک شہری پاکستان میں اشتعال پھیلا رہا ہے۔
  9. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    ویسے ایم کیو ایم اس وقت حکومت کی اتحادی جماعت ہے۔ اگر حکومت سرعام اس کا کریڈٹ لے تو اتحاد خطرہ میں پڑ سکتا ہے۔ اس لئے بہتری اسی میں ہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ مقامی قانون کے مطابق الطاف حسین کے خلاف مقدمہ چلائے اور سزا دلوائے۔
  10. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    الطاف حسین برطانوی شہری ہیں اور 2016 میں وہاں بیٹھ کر پاکستان کو گالیاں نکالتے ہیں اور اسے دنیا کا کینسر کا کہتے ہیں۔ ریاست پاکستان کب تک خاموش بیٹھتی ؟ ایک نہ ایک دن تو یہ ہونا ہی تھا۔ What Altaf said... - Newspaper - DAWN.COM
  11. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    اور 2007 میں عمران خان نے الطاف حسین کے خلاف اسکاٹ لینڈ یارڈ میں شکایت بھی دائر کی تھی۔ Imran Khan lodges complaint against Altaf Hussain
  12. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    کیونکہ اب نورا کشتی ختم ہو چکی ہے۔ عمران خان 2008 میں تن تنہا الطاف حسین کے خلاف کیس لڑنے اسکاٹ لینڈ یارڈ گئے تھے ۔ کیونکہ اس وقت کی زرداری حکومت نے مشرف حکومت کی طرح اسکاٹ لینڈ یارڈ سے کوئی تعاون نہیں کیا تھا۔ Imran leaves for UK to pursue case against Altaf
  13. جاسم محمد

    اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

    یہ اوپر اوپر سے کہتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہی منی لانڈرنگ، اشتعال انگیز تقاریر کے حوالہ سے مزید ثبوت برطانوی حکام کے حوالہ کئے گئے تھے۔ جس کے بعد آج یہ اہم گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان 2011میں بھی الطاف حسین کے خلاف اسکاٹ لینڈ یارڈ جا چکے ہیں۔ Proofs against Altaf Hussain given...
Top