نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا دفاع کا حق ختم

    مقتدر حلقے جنرل مشرف کو عدالتی ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ دوسری طرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے ووٹروں کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے کہ جرنیلوں اور ججوں کا احتساب نہیں ہو رہا۔
  2. جاسم محمد

    سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا دفاع کا حق ختم

    سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا دفاع کا حق ختم فائل فوٹو: پرویز مشرف اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا دفاع کا حق ختم کردیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت ہوئی میں جہاں سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف زندگی کی...
  3. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹیم نے عمران خان کے پہلے میچ سے قبل کی گئی نصائح کا جو عملی مظاہرہ میدان میں کیا تھا۔ اس کے بعد میرا نہیں خیال وزیر اعظم اب مزید اس معاملہ میں پڑنا چاہیں گے :)
  4. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں نے دیگر ٹیموں میں نوٹ کیا ہے کہ بیٹسمین زیادہ تر زمین پر کرکٹنگ شاٹس لگاتے ہیں۔ جبکہ اکثر پاکستانی بیٹسمین گیند کو اٹھا نے والی شاٹ لگاتے ہیں اور یوں کیچ آؤٹ زیادہ ہوتے ہیں۔ غلط شاٹ سلیکشن کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے۔
  5. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پوری ٹیم کیچ آؤٹ ہونے پر یقین رکھتی ہے
  6. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہنوز ورلڈ کپ دور است۔
  7. جاسم محمد

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    وکلا ء کو کوئی ہڑتالی ٹائوٹ نہ سمجھے، ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہیں ‘ وکلاء ایکشن کمیٹی لاہور(قدرت روزنامہ) وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں نے سپریم کورٹ بار کی ہڑتال کی کال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا ء کو کوئی ہڑتالی ٹائوٹ نہ سمجھے، سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کے ساتھ ہیں، ہڑتال...
  8. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آج شاہد آفریدی بہت یاد آرہے ہیں۔۔۔
  9. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب صرف یہ خوش آئین بات ہے کہ ہدف کیلئے رن ریٹ مناسب ہے۔ اگر کوئی پارٹنر شپ کھڑی ہو جاتی ہے تو شاید جیت ہی جائیں۔
  10. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب بہت مشکل ہے جیتنا۔
  11. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    دیہی علاقوں میں واقعی صورت حال اتنی خراب نہیں ہے۔ یہ مسئلہ زیادہ تر شہری آبادیوں میں ہے۔ جہاں کے برگر بچوں کو اپنی مادری زبان پر ابھی عبور نہیں ہوتا تو انگریزی بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ اسکی سب سے واضح مثال بلاول بھٹو زرداری اور ان کی بہنوں کا پاکستان میں گزرا بچپن ہے۔ یہ بچپن سے ہی گھر میں مادری...
  12. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    محمد بن قاسم کے بارہ میں مطالعہ پاکستان میں لکھا ہے کہ ان کی وجہ سے پہلی بار اسلام موجودہ پاکستان میں آیا۔ یوں کئی صدیوں بعد یہاں ہندوؤں سے مختلف “مسلم قوم” (دو قومی نظریہ) نے جنم لیا۔ جس کی بنیاد پر آج بنگال الگ ہونے کے باوجود پاکستان کا وجود ہے۔ اس لحاظ سے محمد بن قاسم کو مطالعہ پاکستان میں...
  13. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پہلے آپ غزوہ بدر کا پس منظر جاننے کی کوشش کریں۔ ہجرت مدینہ کے بعد مسلمانوں نے مکہ سے شام جانے والے کفار کے تجارتی قافلوں پر پے در پے حملے کرکے مال غنیمت اکٹھا (لوٹنا) شروع کیا۔ جن کے رد عمل میں نوبت جنگ (غزوہ بدر) تک جا پہنچی۔
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ایسی کیا گستاخانہ بات کردی؟ غزوہ بدر سے قبل مسلمان ڈرتے نہیں تھے تو حبشہ جیسے مسیحی ملک میں پناہ کیوں لی؟ غزوہ احد کے وقت مال غنیمت (لوٹ مار) کے لئے درہ خالی کرنے پر حکم رسول اللہ کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تھی؟
  15. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    واقعی علامہ اقبال، جناح، مولانا مودودی، لیاقت علی خان، بھٹو، ضیا وغیرہ کا اسلام اور تاریخ کا مطالعہ اتنا عمدہ تھا کہ آج تک یہی نہیں طے ہو پایا کہ آخر اس ملک کو اصل میں بننا کیا تھا؟ جناح کی سیکولر ریاست، مودودی اور ضیا کی اسلامی شرعی ریاست یا عمران خان کی اسلامی فلاحی ریاست۔ قوم ابھی تک اس...
  16. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    یہ محمد بن قاسم (پہلا پاکستانی) تو شاید چین سے آیا تھا۔۔۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب ابو جی پلوامہ حملے کے بعد پوری پارلیمنٹ کو ڈی بریف کر رہے تھے، خان صاحب نے اس دن بھی اپوزیشن کا سامنا نہیں کیا تھا۔
  18. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    ظاہر ہے سب کی بات نہیں کر رہا۔ میرا اشارہ ان الباکستانیوں کی طرف تھا جو عید بھی سعودی عرب کے ساتھ کرتے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اعلان عام ٹاؤٹن اور اس کے مضافات میں پاور پلے کے ساتھ چوکوں اور چھکوں کی بارش شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا۔ ناظرین اپنے ٹی وی سیٹس اور موبائل فونز کی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔ شکریہ
Top