نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    بغض عمران کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ جمائمہ خان سے شادی کے بعدوہ باب ختم ہو گیا تھا۔ لیکن مخالفین کو ابھی تک عمران خان پلے بوائے کی روپ میں نظر آتا ہے۔ کیا جوانی کی رنگینی کا شکار واحد عمران خان تھا؟ اکثر علما کرام بھی یہی کچھ ہی کر رہے ہیں۔ تو پھر عوام ان پر کیوں یقین کرتی ہے؟ علامہ اقبال،...
  2. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے ویب ڈیسک بدھ 12 جون 2019 انکوائری کمیشن 2008 سے 2018 تک 24 ہزار ارب كے قرضے كی تحقیقات کرے گا ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے کرلئے گئے۔ وزیراعظم عمران...
  3. جاسم محمد

    سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26 افراد زخمی

    سید عاطف علی یہ حوثی باغیوں کو میزائل کون فراہم کر رہا ہے؟
  4. جاسم محمد

    سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26 افراد زخمی

    سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26 افراد زخمی ویب ڈیسک بدھ 12 جون 2019 زخمیوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ فوٹو : فائل ریاض: سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 شہری زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ سعودی...
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سیاست دان، بیروکریٹ، جج، جرنیل ، سرمایہ کار کے بعد اب صحافت کا احتساب نئے پاکستان میں آزادی صحافت ختم نہیں ہوئی۔ ہاں بیڈ روم میں بیٹھ کر خبریں بنانا (بلیک میل) اور غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ (فیک نیوز) پر پابندی لگ چکی ہے۔
  6. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    جہنم کا پتا نہیں ، البتہ نرسری کی زبان ضرور ہے :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم صفدر کی یاداشت چلی گئی ہے۔ قوم کو مبارک باد
  8. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    آپ کا خیال ہے کہ اگر عمران خان کو گھر بھیج دیا گیا تو حکومت قائم رہے گی۔ ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ بلکہ دوبارہ الیکشن ہوں گے۔ پارٹی میں صرف عمرا ن خان ہی واحد نظریاتی شخصیت ہے۔ باقی کابینہ سمیت قریبی مشیروں میں چند ایک جیسے مراد سعید اور فیصل جاوید خان کے علاوہ اور کسی کو معلوم نہیں کہ آخر تحریک...
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بہت اچھا اقدام ہے۔ نجم سیٹھی وزیر اعظم کی ازدواجی زندگی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے۔ پیمرا نوٹس بھیجتا ہے تو بجائے شرمندہ ہو کر معافی مانگنے کے آگے سے ڈٹ جاتا ہے۔ ایسے میں شو تو بند ہوگا۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے اثاثے آمدن سے زیادہ بھی ہیں تو تمہیں کیا۔ نواز شریف نیب چیرمین کی کیا مجال کہ وہ میرے پر ریفرنس بنوائے۔ آصف زرداری میں ایک منٹ میں پُورا کراچی بند کر دوں گا۔ الطاف حسین ہم لوہے کے چنےہیں۔ سعد رفیق کے بعد پیش خدمت ہے: اگر نیب نے مجھے ریفرینس بھیجنے کی کوشش کی تو میں اُن کی دھجیاں اُڑا...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ خاتون سیاستدان جس نے میڈیکل کالج میں داخلہ بھی میرٹ کے خلاف سفارش پر لیا تھا۔ وہ اس وزیراعظم کو نالائق کہہ رہی ہے جو بریڈفورڈ یونیورسٹی کا وائس چانسلر رہا ہے۔
  12. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    اس طرح کی بے پرکیوں سے حکومتیں نہیں جاتی۔ ہاں اگر آئندہ بجٹ میں فوج کا حصہ کم کیا تو یہ حکومت ایسے غائب ہوگی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ وہی ہے نا جس کے پاناما لیکس سے قبل اپنے ہی پروگرام میں یہ تاریخی الفاظ سنے گئے تھے ’’میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں‘‘ :LOL: ان جمہوریوں کا خیال تھا کہ ملک و قوم پر قرضوں کا پہاڑ لادھ کر وہ عسکری بجٹ کو لگام دے دیں گے۔ لیکن فوج نے ساری بازی ہی پلٹ دی۔ حکومت بھی چھین لی۔...
  14. جاسم محمد

    ٹیکس ایمنسٹی سکیم کیلئے 5 ہزار افراد نے اپلائی کر دیا: ایف بی آر

    ٹیکس ایمنسٹی سکیم کیلئے 5 ہزار افراد نے اپلائی کر دیا: ایف بی آر Last Updated On 12 June,2019 04:37 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اب تک 5 ہزار افراد نے اپلائی کر دیا ہے۔ فیڈرل...
  15. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    اس میں کیا شک ہے کہ دینی مدارس نے جید علما کرام پیدا کئے؟ البتہ شدت پسند طالبان اور دیگر اسلامی جہادی تنظیموں کی ذہن سازی بھی انہی مدرسوں میں ہوئی ہے۔ آپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ تاریخ کا صرف ایک حصہ (جو آپ کے مطلب کا ہے) پر توجہ مرکوز رکھتےہیں۔ پوری تصویر دیکھنے کی عادت ڈالیں۔
Top