نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بھائی آپ کی موسمیاتی پیشگوئی نے یوٹرن لے لیا ہے :)
  2. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    غیر متوقع بارشیں تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ پچھلے سال غیر متوقع طور پر بارشیں کم ہوئیں۔ عموما ہر سال اسی طرح بارشیں ہوتی ہیں
  3. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    زیک کے بارہ میں یقین ہے کہ یہ کسی ملاقات شلاقات میں نہیں جانے والے۔ ہاں اگر ٹور دی پاکستان منعقد کر دیں تو یہ فورا سائیکل لے کر پہنچ جائیں گے۔ :)
  4. جاسم محمد

    وفاقی بجٹ پیش؛ چینی، تیل، گھی، سی این جی، مشروبات، سگریٹ، خشک دودھ مہنگا

    وفاقی بجٹ پیش؛ چینی، تیل، گھی، سی این جی، مشروبات، سگریٹ، خشک دودھ مہنگا ویب ڈیسک منگل 11 جون 2019 وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بجٹ پیش کیا، فوٹو: پی پی آئی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ پیش کردیا جس کا مجموعی حجم 7 ہزار 22 ارب روپے ہے جو کہ...
  5. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    مقروض کا مقروضوں سے ایک سوال حسن نثار میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایسا منظر دیکھ کر خود میری آنکھیں بھی بھیگ جائیں گی۔ بیٹی نے جتنی محبت، وارفتگی کے ساتھ گلے لگا کر باپ کو رخصت کیا وہ واقعی دل د کھا دینے والا لمحہ تھا۔ بیٹا پیچھے کھڑا ہنس رہا تھا بلکہ ہنسی کی اداکاری کررہا تھا کیونکہ یہ ہنسی...
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    جب جرنل مشرف ملک جمہوریوں کے حوالہ کر کے گئے اس وقت ڈالر تھا 65 روپے۔ ملک کا کل قرضہ تھا 6000 ارب روپے۔ دس سالوں میں جمہوریوں نے ڈالر بڑھا کر کر دیا 120 روپے۔ ملک کاکل قرضہ بڑھا دیا 30000 ارب روپے۔ نئے بجٹ میں کل 7000 ارب روپے میں سے 3000 ارب صرف اس قرضے کی ادائیگی کیلئے جائے گا جو سابقہ جمہوری...
  7. جاسم محمد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    کیا یہ فونٹ اور اس کا متن ویب براؤزر کے علاوہ انڈیزائن، ورڈ وغیرہ میں درست کام کر رہا ہے؟ ابھی اسے انڈیزائن 2019 اور ورڈ 2019 پر چیک کیا تھا تو وہاں رموز اوقاف درست نہیں تھے۔
  8. جاسم محمد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    یہ متن چیک کیا ہے۔ آپ نے دیگر قرآنی فانٹس کے خلاف رموز اوقاف کیلئے نئی ترتیب پیش کی ہے: اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۝١ۙ یعنی پہلے آیت کا نشان پھر رموز اور پھر عدد۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا
  10. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    عمران خان کا حقیقی دشمن کون ہے؟ 12/06/2019 وجاہت مسعود پاکستان 70 برس سے سیاسی افراتفری کا شکار ہے۔ آزادی کے بعد پہلے آٹھ برس میں 22 صوبائی حکومتیں برطرف کی گئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ کسی ایک صوبائی حکومت کے خاتمے میں عدم اعتماد کا دستوری طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا۔ اس...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔
  12. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    آدھے گھنٹے کے خطاب کا خلاصہ: ’’یہ مجھے بلیک میل کرتے ہیں کہ حکومت چلی جائے گی ۔حکومت جانی تو چھوٹی چیز ہے۔ اگر میری جان بھی چلی جائے نا، تو میں نے ان چوروں اور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا‘‘ وزیراعظم عمران خان
  13. جاسم محمد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    پاکستانی رموز اوقاف پر مبنی جتنے قرآنی مصحف موجود ہیں سب آپ کو فراہم کر چکا ہوں۔ بنیادی مسئلہ 4 سال بعد بھی وہی ہے کہ مختلف قرآنی فانٹس میں ان رموز اوقاف کی انکوڈنگ اور لکھنے کا طریقہ مختلف رکھا ہوا ہے۔ بالفرض ان فانٹس میں رموز اوقاف کی انکوڈنگ سرچ رپلیس سے مستند یونیکوڈ والی کر دیتے ہیں تب بھی...
  14. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    پی ٹی وی کے 80 کی دہائی کے مواصلاتی نظام کی کرامات ہیں۔ سوشل میڈیا پر پورا خطاب ایچ ڈی کوالٹی میں من و عن شائع ہو چکا ہے۔ اوپر ویڈیو پر کلک کر کے سُن لیں۔
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ 10 سال کی کرپشن کا پتہ لگانے کے لیے اپنی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک ان پر...
  16. جاسم محمد

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    بچہ جمہورا کیسے پرفام کرے جب اس قوم کا اپنا دین ایمان درست نہیں ہے۔ ماضی میں جب انہی شریفوں، زرداریوں کو عدالتیں کلین چٹ دیتی تھیں تو کہتے تھے عدالتیں انصاف نہیں کرتی۔ آج ان کو پکڑ رہی ہیں تو کہہ رہے ہیں کہ عدالتیں سیاسی انتقام لے رہی ہیں۔ ایسی جمہوری نفسیات والی قوم کا بہترین سے بہترین جمہوری...
Top