نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    وولٹ میں آپ نے یہ کیسا معیار سیٹ کیا ہے؟ کہیں رموز نیچے سے اوپر لگ رہے ہیں تو کہیں اوپر سے نیچے۔ متلاشی بھائی کے مطابق اس کا بھی کوئی اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے۔
  2. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    دلچسپ: Unity The language barrier was very common among most ancient Singapore residents until the colonisation age. Most people who knew multiple languages united together when the English language came into being. They used the newly acquired language to do business together without any...
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نئے ٹیکسز تو ہر بجٹ میں ہی لگتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا اس سے سرکاری خزانے میں واقعتا اضافہ بھی ہوتا ہے یا نہیں۔ بظاہر لگ یہ رہا ہے کہ جو قوم پوری ایمانداری سے ڈائرکٹ انکم ٹیکس نہیں دیتی وہ ان ڈائریکٹ ٹیکسز کیسے پورا دیتی ہوگی؟ دکاندار نئے بجٹ کے مطابق قیمتیں بڑھا کر منافع خوری کرتے ہیں۔...
  4. جاسم محمد

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    سید ذیشان سنگاپور میں اکثریت چینی ہونے کے باوجود انگریزی کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے۔ کیا آپ تجربہ سے بتا سکتے ہیں کہ ایسا کسی خاص پالیسی کے تحت کیا گیا یا انگریزوں سے مرعوبیت کا نتیجہ ہے؟
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہر سال وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا آڈٹیٹر جنرل پاکستان احتسابی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ اس لئے الگ سے کوئی نیا کمیشن بنانے کی ضرورت تو نہیں ہے۔ پرانی احتسابی رپورٹوں پر ہی ذمہ داروں کو اُلٹا لٹکانا شروع کردیں تو کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جائے گی۔ Top auditor points out Rs5.8 trillion irregular spending -...
  6. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اگر آپ مل گئے تو یقینا دوبارہ مل لوں گا۔ فی الحال تو افسوس ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں کیوں نہیں ہوں۔
  7. جاسم محمد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    اس کی کیا ضرورت ہے؟ ان رموز کو آپ با آسانی وولٹ میں پروگرام کرسکتے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    سمندری طوفان 'وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں

    سمندری طوفان 'وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں سمندری ہوائیں معطل ہوگئیں اور درجہ حرارت کی شدت 47 سے 50 کے درمیان محسوس کی جاسکتی ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات۔ فوٹو: بشکریہ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان 'وایو' کراچی...
  9. جاسم محمد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اس وقت ملک سے باہر ہوں۔ اگر اسلام آباد میں ہوتا تو سب سے پہلے زیک سے ملتا۔
  10. جاسم محمد

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ویب ڈیسک جمعرات 13 جون 2019 چند ماہ کے دوران ڈالر کی قدر میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے فوٹو: فائل کراچی: وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز...
  11. جاسم محمد

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    متفق۔ اسوہ رسول پر چل کر انسان اشرف المخلوقات کا رتبہ پا سکتا ہے۔
  12. جاسم محمد

    جاپان کا موسمِ بہار

    اوہ اچھا۔ یعنی خارجی ہیں لیکن "ہم شکل" :)
  13. جاسم محمد

    عالمی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے مقابلے میں پاکستان کمپنی کے لیے خصوصی ایوارڈ

    عالمی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے مقابلے میں پاکستان کمپنی کے لیے خصوصی ایوارڈ ویب ڈیسک جمعرات 13 جون 2019 پاکستان میں ’آزاد ہیلتھ‘ کے بانی سید ابرار عالمی فورم پر اپنا ایوارڈ وصول کررہے ہیں ۔ فوٹو: بشکریہ نیسٹ آئی او ہیگ: صحت کے شعبے میں اہم خدمات انجام دینے والی پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی ’آزاد...
  14. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس بار ورلڈ کپ بارش کے نام رہا۔ الحمدللہ۔
  15. جاسم محمد

    جاپان کا موسمِ بہار

    عرفان سعید زبردست تصاویر۔ ویسے ہر جگہ جاپانی ہی نظر آرہے ہیں۔ کیا وہاں کوئی اور قوم آباد نہیں ہے۔ نیز خارجی کتنے ہیں؟
  16. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    یا آپ سیاست اور دین کو مغربی سیکولر ممالک کی طرح ایک ہی دفعہ جدا جدا کر دیں۔ اور اگر ایسا نہیں کر سکتے یا کرنا نہیں چاہتے تو عمران خان کی سیاست میں دین کی آمیزش کو برداشت کریں۔ دین و مذہب علما کرام کی جاگیر نہیں ہے کہ اسلام کی جو تشریح وہ کریں گے وہ حرف آخر ہوگا۔ عمران خان کا اسلامی فلاحی ریاستی...
Top