نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے

    مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionمحمد مرسی کو فوج نے 2013 میں اقتدار سے علیحدہ کر کے جیل میں بند کر دیا تھا مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سابق صدر محمد مرسی ایک مقدمے کی کارروائی کے دوران عدالت میں انتقال کر گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ...
  2. جاسم محمد

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    اللہ کا شکر ہے قوم کو بالآخر ایک بہادر اور نڈر لیڈر مل ہی گیا ہے۔
  3. جاسم محمد

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم کی ہدایت وزیراعظم کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔ فوٹو: فیس بک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم...
  4. جاسم محمد

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    سوال دین و مذہب سے متعلق ہوتا تو ضرور جاتا۔ مضمون نگار نے مذہبی طبقہ کے عمومی رویوں سے متعلق لکھا ہے۔ جیسا کہ مذہبی طبقہ لبرل، سیکولر طبقات پر اپنی تنقید کے نشتر چلاتا رہتا ہے۔ یہ دوسری طرف سے جوابی وار ہے۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بلاگر محمد بلال خان قتل
  6. جاسم محمد

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    جتنی مرضی لڑیاں کھول لیں۔ جواب ہر بار ایک ہی ملنا ہے کہ مذہب اور مولوی پر تنقید نہیں ہو سکتی۔
  7. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ظاہر ہے سارا مسئلہ مقامی کرکٹ کا ہی ہے۔ عمران خان نے وزیر اعظم بنتے ساتھ ہی ڈپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کا کہا تھا مگر کرکٹ بورڈ نہ مانا۔ جب تک ملک کے اندر سے صحیح ٹیلنٹ پالش ہو کر اوپر نہیں آئے گا۔ قومی ٹیم اسی طرح سفارشوں اور سیاست کی نظر رہے گی۔
  8. جاسم محمد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    عالم سائنس کی حقانیت کی صرف ایک مثال: 1989 میں دو امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ’’کولڈ فیوژن‘‘ یعنی کم حرارت پر جوہری توانائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس خبر کو عالمی میڈیا میں خوب پزیرائی ملی۔ دونوں سائنسدان میڈیا کے توسط سے راتوں رات عالمی اُفق پر چھا گئے۔ البتہ جب ان کی ریسرچ...
  9. جاسم محمد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اس سے ایک لطیفہ یاد آگیا: ایک ولی اللہ کو دوزخ کا نظارہ کروایا گیا۔وہاں ہر قوم کے گناہگاروں کو سزا دینے کیلئے ایک عددگڑھا کھودا گیا تھا۔ جونہی عذاب کا مارا کوئی گڑھے سے باہر آتا تو فرشتے دھکے مار کر اسے واپس پھینک دیتے۔ حیرت انگیز طور پر پاکستانی گڑھے کی حفاظت پر کوئی فرشتہ مامور نہیں تھا۔ ولی...
  10. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    سعودیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: World Report 2019: Rights Trends in Saudi Arabia ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: World Report 2019: Rights Trends in Iran
  11. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    پیسا تو دیگر مسلم ممالک میں بھی بہت ہے۔ لیکن اچھی طرح معلوم ہے کہ وہاں انسان کو وہ عزت و تکریم نہ ملے گی جو مغرب میں انسانی حقوق کی بدولت ملتی ہے۔
  12. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    یہ مغربی معاشرہ کی اخلاقی گراوٹ کی چند مثالیں ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہاں عام عوام کو انصاف نہیں مل رہا۔ بے گناہ لوگ جیلوں میں بند ہوں۔ مجرم کھلے عام باہر پھر رہے ہوں۔ ایسا مغرب میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ آپ مغرب کے طرز معاشرت پر تنقید کر سکتے ہیں۔ ان کے نظام انصاف پر نہیں۔ کیونکہ یہ دیگر...
  13. جاسم محمد

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    جن مذہبی احباب کو ابھی بھی شبہ ہے کہ عمران خان نے کوئی گستاخی کی ہے۔ وہ اہل سنت و جماعت کے ایک عالم کی یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
  14. جاسم محمد

    مسلم اُمّہ کا امریکہ سے شکوہ(خالد عرفان)

    خوبصورت کلام۔ ویسے امریکہ نے دنیا کی ہر قوم کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیاہے۔
  15. جاسم محمد

    محفلین کے اختیارات

    ایسی باتیں پبلک میں نہیں پوچھتے۔ اب بڑے ہو جائیں :)
  16. جاسم محمد

    محفلین کے اختیارات

    اس کا جواب تو آپ خود ہی دے چکے ہیں :)
  17. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    عالمی ٹورنمنٹ میں پاکستان کی مسلسل خراب کارکردگی کہیں ان عوامی رویوں کی عکاسی تو نہیں؟
  18. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مجھے تو اتنے اہم میچ کے دوران جمائیاں لینے پر اس کی دماغی حالت درست نہیں لگ رہی۔ آپ کو توند کی فکر ہے۔
  19. جاسم محمد

    محفلین کے اختیارات

    ماضی میں میری ریٹنگز سے تمام اہل محفل اسی طرح حیران و پریشان رہتے تھے۔ اس لئے اب ریٹنگ دینا چھوڑ دی ہیں۔ کبھی کبھار شغلاً دئے دیتا ہوں۔ :)
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آرمی چیف کا کونسل میں شمولیت پر اعتراض ہے؟
Top