ن لیگ نے مریم نواز کے حوالے سے بڑا یوٹرن لے لیا
آج کیس میں ایک بہت دلچسپ چیز سامنے آئی،ن لیگ کے وکیل کے مطابق مریم نواز پارٹی کی نائب صدر ہیں ہی نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 17 جون 2019 11:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2019ء) : پاکستان...