ایک بار نواز شریف نے بھارت جا کر تقریر کی تھی کہ ہم دونوں ایک ہی ہیں بس درمیان میں ایک سیاسی دیوار ہے۔ یعنی سیدھا سیدھا پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریہ کی ہی نفی کردی۔ اس کے باوجود تین بار ملک کے وزیر اعظم رہے۔
جب ملکی سالمیت سے متعلق اتنے خطرناک بیان پر پوری قوم ٹس سے مس نہ ہوئی اور میاں صاحب کو...