سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ
شیئر ٹویٹ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
پاکستانی ٹیم شکست کا خوف نکال کر آخری گیند تک لڑے، وزیراعظم عمران خان۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہیں...