نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اے وطن کے سجیلے جوانو!

    زمانہ جدید میں جمہوری بندوبست سیاسی لغت میں داخل ہوا تو یہ بات واضح کر دی گئی کہ داخلی و خارجی مسائل سے نبٹنے کیلئے فوج استعمال کرنے کا اختیار منتخب سیاسی قیادت کی صوابدید پر ہے ۔ امریکہ میں لڑی جانی والی سول وار ہو یا بیسویں صدی کی پہلی اور دوسری جنگ عظیم، یہ بندوبست یونہی قائم رہا اور اسکی...
  2. جاسم محمد

    اے وطن کے سجیلے جوانو!

    پاکستان کے قیام کے بعد سے مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان معاشی اور سیاسی عدم توازن کا مسئلہ موجود تھا اورمشرقی پاکستان میں برطانوی سامراج کی جگہ لینے والے پنجابی سامراج کی حکمرانی کے خلاف عوامی جذبات پائے جاتے تھے۔ ایوب خان کے بعد ایک اورفوجی آمریحییٰ خان نے ملک کی کمان سنبھالی تو بنگالی...
  3. جاسم محمد

    اے وطن کے سجیلے جوانو!

    کشمیر سیل اور آپریشن جبرالٹر 1964ء میں پاکستانی فوج میں ’کشمیر سیل‘ قائم کیا گیا۔ایوب خان نے اس سیل کی سربراہی میجر جنرل اختر حسین ملک کے سپرد کی۔جنرل اختر نے کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے ایک خفیہ منصوبہ تشکیل دیا۔ مارچ 1965ء میں بھارت نے کشمیر کو اپنے وفاق کا باقاعدہ حصہ بنا لیا جس کے بعدمئی اور...
  4. جاسم محمد

    اے وطن کے سجیلے جوانو!

    مارچ 1951ء میں راولپنڈی سازش کیس منظر عام پر آیا۔ فوجی بغاوت کے ذریعہ قتدار پر قبضہ کا منصوبہ تو اصل میں جہاد اور کشمیر کے سنہرے خواب آنکھوں میں سجانے والے میجر جنرل اکبر خان کا تھا لیکن مقدمہ کی کاروائی کے دوران ملبہ کمیونسٹ پارٹی پر ڈال دیا گیا ( کیونکہ اس دور میں پاکستان کو ایک عالمی پالن ہار...
  5. جاسم محمد

    اے وطن کے سجیلے جوانو!

    پہلی جنگ عظیم کے دوران فرانس کے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ’جنگ جیسے اہم معاملے کو فوجی جرنیلوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا‘ اس لئے فوج اور فوجی جرنیلوں کی استعداد کار کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری ہے۔لیکن فوج کو ہمارے معاشرے میں جو مقام حاصل ہے، اس کے پیش نظر فوجی افسران، خاص طور پر اعلیٰ افسران...
  6. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ایوان سے باہر جو مرضی کہیں۔ عمران خان کے دھرنے کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں ایوان کے تقدس کیلئے اکٹھی ہو گئی تھیں۔ اب اسی ایوان کی پامالی کے لئے عمران خان کے خلاف وہی جماعتیں متحد ہیں۔
  7. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آخری اووروں میں وکٹیں ضائع ہو گئیں وگرنہ اس سے بھی بہتر حدف دیا جا سکتا تھا۔
  8. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کمال ہے۔ آج تو آپ بھی میچ دیکھ رہے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کاش یہ کرکٹ ہی دیکھتے رہیں تاکہ سول حکومت کی رٹ بحال ہو سکے۔
  10. جاسم محمد

    ایتھوپیا میں فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف کو گولی مار دی گئی۔

    راولپنڈی سازش 1951 بھی ایک ایسی ہی ناکام بغاوت تھی۔ گو کہ اس کے بعد تمام بغاوتیں کامیاب رہیں۔ الحمدللہ۔
  11. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    چند شرائط کے ساتھ پاکستان کا ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کا دیا اب بھی روشن پاکستان اپنے تمام چاروں میچز جیت جائے، انگلینڈ 2 اور سری لنکا ایک میچ ہار جائے تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔ فوٹو: آئی سی سی/فائل کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین چراغ پا ضرور ہیں...
  12. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بھارتی سیریل "کافر" دیکھ رہا ہوں۔
  13. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    سعادت بھائی محفل میں بھی کم کم نظر آتے ہیں۔ زیادہ تر ٹویٹر پر معروف فانٹ سازوں سے "الجھتے" پائے جاتے ہیں :)
  14. جاسم محمد

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    مفتی سید عمران کی اگر کسی نے فوٹو لی تو ان کا نکاح ٹوٹ جائے گا :)
  15. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آج تو میچ میں مقتدر قوتیں بھی موجود ہیں
  16. جاسم محمد

    عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

    عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے اسلام ہمیں انسانیت کی فلاح کا حکم دیتاہے ، وفاقی وزیر مذہبی امور فوٹو: فائل کوئٹہ: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات...
  17. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فخر زماں ایک گندی سی شاٹ کھیل کر آؤٹ
  18. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آج نسبتاًبہتر بیٹنگ کر رہے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    عبدالقیوم چوہدری آپ کو تو معلوم ہی ہے البتہ ناظرین کیلئے پاک فوج کے کاروبار اور اس کے معیشت پر اثرات پہ مفصل ٹویٹس۔ پڑھتا جا شرماتا جا۔
Top