’فلسطینیوں کو آزادی چاہیے، اربوں ڈالروں کی باتیں نہیں‘
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
Image captionفلسطینی علاقوں میں بحرین میں ہونے والی دو روزہ کانفرنس کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔
فلسطین کے وزیرِ خزانہ نے امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کے منصوبے کے اقتصادی حصے کو غیر حقیقی اور ایک خواب...