اچھا جناب ، اب تک کی صورت کچھ یوں ہے کہ پیشتر اراکین کی جانب سے آراء سامنے آئی ہیں جبکہ لائبریری سیٹ اپ (ای بک) کے ذیل میں اس وقت عملی طور پر فعال ہونے کے سلسلے میں اب تک جو نام سامنے آئے ہیں وہ ہیں :
نایاب
محب علوی
عارف کریم ( ٹیوٹوریل)
لائبریری سیٹ اپ کی جب بات ہو تو اس کا...