السلام علیکم
سالگرہ کے موقع پر جویریہ یاد آ رہی ہیں ، جب کبھی جویریہ محفل فورم تک نہیں آ پاتی تھیں تو ایمیل یا م س ن پر پیغام دے دیا کرتی تھیں فورم کے لیے۔ موجودہ حالات کے سبب دیگر کتنے ہی گھرانوں کے ساتھ جویریہ اور ان کی فیملی کو بھی گھر چھوڑ کر مشکل کا سامنا کرنا پڑا ، اللہ تعالی سے امید ہے...