نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : شمشاد

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، کیا آپ دیوناگری رسم الخط جانتے ہیں ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    ای بکس!

    اعجاز انکل آپ کی سائٹ کے ربط پر کلک کرنے سے جو صفحہ کھلتا ہے اس یو آر ایل پر بہت عجیب اور نامناسب کونٹینٹ سامنے آتا ہے ! ایک آپ کی سائٹ اور چند بلاگز پر بھی یہی صورت پیش آتی ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    دل ایک آئینہ ہے ۔ اگر وہ بدی سے پاک ہے تو اس میں خدا بھی نظر آسکتا ہے۔ (خیال : مولانا روم)
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. سیدہ شگفتہ

    آج کا شعر - 4

    بہت شکریہ فرخ بھائی ، آج مجھے اپنا نسخہ دستیاب ہوا ہے میں اپنے پاس بھی نسخہ میں دیکھ لیا ہے ، چند مستند نام ایسے ہیں جن کے ذریعے سے تصدیق کر لیتی ہوں اگر تصدیق کرنے کی ضرورت پیش آئے اور اصل کتابی متن سے تصدیق کرنا فوری طور پر ممکن نہ ہو ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    آج کا شعر - 4

    السلام علیکم بہت شکریہ انیس فاروقی بھائی ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ابو کو اور ایک بہت اچھے سے وقت کو
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. سیدہ شگفتہ

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    السلام علیکم نایاب بھائی ، ذپ دیکھیے گا پلیز ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہر آدمی اپنا کل کھو چکا ہے، کامیاب وہ ہے جو اپنا آج نہ کھوئے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    اعجاز انکل اگر ٹائٹل اس طرح سے ہو کہ ٹیکسٹ اور کسی چھوٹی گرافک پر مشتمل ہو تو اس صورت میں سائز میں کتنا فرق آ جائے گا ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    جی نایاب بھائی ، ٹائٹل پیج خود بنا کر شامل کر سکتے ہیں ۔ دیگر اصطلاحات کے لیے زکریا بھائی یا دیگر ماہرین رہنمائی کر سکیں گے کیونکہ یہ پوسٹ لکھنے میں تمام تیکنیکی رہنمائی زکریا بھائی سے لی تھی ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    محفل کی رفتار پھر سست!

    آج صبح سے مشکل ہو رہی ہے محفل براؤز کرنے اور پوسٹ کرنے میں لیکن کل بہت اچھی رفتار تھی
  17. سیدہ شگفتہ

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    السلام علیکم الگ زمرہ تو زکریا بھائی یا نبیل بھائی تشکیل دے سکتے ہیں ۔ آپ بلا تاخیر پوسٹ کرنا چاہیں تو اگر یہاں پہلے سے موجود زمرہ جات چاہے لائبریری سیکشن میں چاہے اردو محفل فورم کے دیگر زمرہ جات میں جہاں پوسٹ کرنا چاہیں وہاں پوسٹ کر سکتے ہیں بعد میں انہیں منتقل کر دیا جائے ۔ شکریہ
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. سیدہ شگفتہ

    مائیکل جیکسن چل بسا

    انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
Top