السلام علیکم
نایاب بھائی بہت مختصر وقت میں بہت زیادہ تلاش و محنت سے کام کیا ہے اس کے لیے آپ کی جس قدر تعریف کی جائے کم ہے تیکنیکی تنقیدی نظر دوسرے اراکین پیش کر سکتے ہیں تاہم میرے پاس بہت آسانی سے فائل کھلی اوپر نیچے اسکرول کرنے میں بہت آسانی محسوس ہوئی ہے ورنہ اتنے زیادہ صفحات ہوں تو اسکرول...