نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلیے مشترکہ قرارداد جمع کرادی ویب ڈیسک 9 جولائی 2019 اسلام آباد : اپوزیشن سنیٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے لیے مشترکہ قرارداد سینیٹ سیکر ٹریٹ میں جمع کرادی، قرارداد پر اڑتیس ارکان کے دستخط موجود ہیں، اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ اجلاس کے لیے...
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    الحمدللہ۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز احتساب عدالت طلب ویب ڈیسک 26 منٹ پہلے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کیا فوٹو:فائل اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے...
  3. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایسے ہی کھیلنا تھا تو پاکستان کو آج سیمی فائنل کھیلنے دیتے۔
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ناچ گانا ختم :) اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کی بات اب کہیں جا کر سمجھ آئی ہے۔ ان قومی چوروں کو این آر او نہیں دیا جا سکتا۔
  5. جاسم محمد

    پاکستان کو اگلے ماہ بجلی مزید مہنگی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف

    مشرف نے جب مارشل لا لگایا تو اس وقت بھی ن لیگ قرضوں کی شرح 80 فیصد ہی چھوڑ کر گئی تھی۔ جسے اگلے 8 سالوں میں کم کر کے 60 فیصد پر لایا گیا۔ مشرف کے جانے کے بعد جیالوں اور لیگیوں کی مشترکہ کاوش سے یہ شرح دوبارہ 80 فیصد پر پہنچ گئی۔ جمہوریت مبارک!
  6. جاسم محمد

    دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار

    دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار صبا ناز پير 8 جولائ 2019 محمد انیق نے تقریر کا عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے دوہونہار طلبا و طالبات نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا، دسویں جماعت کے محمد انیق اور عائرہ گبول نے عالمی تقریری مقابلہ جیت...
  7. جاسم محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ فوٹو : فائل مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مانچسٹر میں آج کرکٹ ورلڈکپ 2019...
  8. جاسم محمد

    پاکستان کو اگلے ماہ بجلی مزید مہنگی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف

    پاکستان کو اگلے ماہ بجلی مزید مہنگی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو اپنی معیشت کی بہتری کے لئے پچیس ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، پاکستان کو آئندہ ماہ بجلی کے ریٹس ڈھائی روپے فی یونٹ بڑھانا ہوں گے۔ پاکستان کی معیشت پر آئی ایم ایف نے نئی رپورٹ جاری کر...
  9. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    ہمارے شریف پاناما ٹبر کا تعلق بھی غریب خاندان سے تھا۔
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    میاں صاحب پر سپریم کورٹ نے پاناما لیکس تحقیقات کے بعد 3 ریفرنسز بنائے تھے: ایون فیلڈ ہل میٹل العزیزیہ فلیگ شپ پہلے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب عدالت کے جج محمد بشیر نے میاں صاحب کو 10 سال، مریم نواز کو 7 سال جبکہ کیپٹن صفدر کو 1 سال کی سزا سنائی تھی۔ جرمانے اس کے علاوہ تھے۔ دوسراہل میٹل العزیزیہ...
  11. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    سیاسی مافیا اسٹیبلیشیہ مافیا کو دھمکا رہا ہے کہ ہمارے پاس آپ کی دو اور ویڈیوز ہیں۔ ہمیں این آر او دے دو نہیں تو ہم انہیں پبلک کر دیں گے۔ پاکستانی سیاست 101 :) اب یہ سب مافیاز مل کر عمران خان پر دباؤ ڈالیں گے کہ سیاسی مافیا کو اسٹیبلیشیہ مافیا کی بقا کی خاطر لندن جانے دیا جائے :)
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ’ابھی دو اور ویڈیوز بھی موجود ہیں‘:مریم نواز پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کی گذشتہ روز اجرا کی گئی ویڈیو جیسی مزید دو ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگ موجود ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں...
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ویڈیو کی بات کی تو تمام چینل میوٹ ہو گئے مریم نواز کی ایک پریس کانفرنس سے ملکی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے۔ پانچ سالوں سے سہج سہج کر بنایا کرپشن کا بیانیہ ایک ہی ہلے میں زمین بوس ہو گیا ہے۔ پریس کانفرنس میں دکھائی جانے والی ویڈیو میں، جہاں نواز شریف کو سزا دینے والے جج صاحب نے اس بات کا...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    حکومت نے آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز روک دیے ویب ڈیسک پير 8 جولائ 2019 آصف زرداری اور سعد رفیق پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ میں آکر سیاست کرتے ہیں، متعلقہ حکام فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کے آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن...
  17. جاسم محمد

    آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی پاکستان کیلئے قرض کا اعلان

    آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی پاکستان کیلئے قرض کا اعلان اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بھی پاکستان کو اربوں ڈالر قرض دینے کا اعلان کردیا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک 5 سال کے دوران پاکستان کو 10 ارب...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    یہ والا عدالتی فیصلہ تو کسی اور جج نے دیا تھا۔ اس کو بھی متنازعہ بنائیں تو بات بنے۔
Top