پاکستانیوں نے جعلی خبریں پھیلانے والے ڈان اخبار کو حکومتی ذرائع سمجھا ہوا تھا۔ چلو اچھا ہے ایک بار پھر اپنی بے عزتی کروا لی۔ لیکن پاکستانی سدھرنے والے نہیں۔ وہ مستقبل میں پھر ڈان اخبار پر آنکھیں بند کرکے یقین کریں گے۔
بجائے یہ کہ عوام ان جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو سبق سکھائے یہ الٹا حکومت کے...