نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اردو لغت میں بھی اس کے لئے ہُبُوطِ ارض یا ريزِشِ زَمين جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈ ہی ٹھیک ہے۔
  2. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    جزاک اللہ۔ آئندہ گیا تو ان تجاویز پر عمل کروں گا۔ بلکہ پانی کی بوتلیں بھی یہیں یورپ سے ساتھ لے کر جاؤں گا۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    میں نے پڑھا ہی نہیں کہ ویسے ہی اوپر سے گزر جاتا ہے۔
  4. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    خانہ پری
  5. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    آرمی کے لوگوں کو سب تفصیلات معلوم ہوتی ہیں۔ بدنامی کے ڈر سے جان بوجھ کر پبلک نہیں کرتے۔ جیسے ایک سابق ہائی رینکنگ جنرل اسامہ بن لادن کا پتا بتانے پر 50 ملین ڈالر کا انعام لے کر امریکہ جا بسے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    لوگ ریاست مدینہ کو چھوڑ رہے ہیں

    لوگ ریاست مدینہ کو چھوڑ رہے ہیں شیئر ٹویٹ جاوید چوہدری منگل 20 اگست 2019 وہ میرا بچپن کا دوست تھا‘ سعودی عرب میں تھا‘ بیٹی گھر پر اکیلی تھی‘ عزیز رشتے دار تھے نہیں‘ ایک خالہ تھی وہ بھی ان پڑھ‘ بچی نے آئیلٹس کا ٹیسٹ دینا تھا‘ میرے دوست کا فون آیا اور اس نے ڈرتے ڈرتے کہا ’’آپ کراچی میں کسی جاننے...
  7. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بقول شخصے: یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخواہ اس میں۔ اے وطن کے سجیلے جوانو، سارے رقبے تمہارے لیے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    کوئی نئی بات نہیں۔ جس دن جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء الحق نے اپنی نرسری میں ن لیگ کا پودا لگایا تھا۔ تب ہی سے دنیا پاکستان پر ہنس رہی ہے :)
  9. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    پاک فوج ایسی حساس معلومات پبلک کیوں کرے؟ اور وہ بھی امریکیوں کے سامنے؟
  10. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    باجوہ ڈاکٹرائین کے ثمرات:
  11. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    فوج مقدس گائے ہے، اسے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا والی بریگیڈ اب کدھر ہے؟
  12. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے فوجی عدالت نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر عمر قید کی سزا سنائی فوٹو:فائل راولپنڈی: فوجی عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر حاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی...
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پوری قوم ن لیگی مافیا کے ہاتھوں سو چھتر اور سو پیاز کھانے کے بعد بھی ان کے پراپگنڈہ سیل پر یقین کرنے لگ جاتی ہے۔ جب ان کے اداروں پر الزامات کو ثابت کرنے کیلئے عدالت میں بلوایاجاتا ہے ہے تو یہ مافیا وہاں سے ایسے غائب ہوتا ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے، چیف جسٹس ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ارشد ملک کو حکومتی تحفظ دیا جارہا ہے، چیف جسٹس فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سر شرم سے جھک گئے۔ چیف جسٹس پاکستان...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    لیڈر کا کام ہرحال میں ملک و قوم کو آگے لے کر جانا ہوتا ہے۔ اپنے آئینی اختیارات میں مداخلت کو انا کا مسئلہ بنا کر طاقتور اداروں سے ٹکر لینا نہیں۔ اگر فوج منتخب لیڈر کی ایک نہیں سنتی تو اس میں اتنی غیرت تو ہونی چاہئے کہ خود ہی استعفیٰ دے کر گھر چلا جائے۔ شریف اور زرداری خاندان دونوں اقتدار سے بھی...
  16. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    بات ہمت کی نہیں قومی مفاد کی ہے۔ ماضی میں نواز شریف، زرداری، بھٹو وغیرہ نے فوج سے ٹکر لے کر ان کا کیا اکھاڑ لیا؟ ایک پھانسی چڑھ گیا، دوسری کو بم بلاسٹ میں اڑا دیا گیا، تیسرا اور چوتھا آج جیل میں بند ہے۔ خان صاحب نظریاتی ہیں کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ساتھ میں بیوقوف بھی ہیں۔ جب تک ملک کے اہم سول...
  17. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ پاکستان جائیں اور فوج سے ٹاکرا نہ ہو :)
  18. جاسم محمد

    بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار

    بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار قیصر افتخار منگل 20 اگست 2019 بھارت سے چھٹی کے بعد ’’اُبھرتا ٹیلنٹ‘‘ گمنامی کے اندھیروں میں گم ہونے لگا لاہور: بالی وڈ میں ایک یا دو فلمیں کرکے ’’ سپرا سٹار‘‘ کہلوانے والے فنکار پاکستان میں بے کار ہو گئے۔ بھارتی فلم نگری میں کام کرنے کی...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    یہ تو یہاں کی پرانی تاریخ ہے کہ ملک کی داخلی اور خارجہ پالیسی فوج ہی بناتی ہے۔ زرداری نے بذریعہ میموگیٹ اور نواز شریف نے بذریعہ ڈان لیکس اس روایت کو توڑنے یعنی فوج سے پنگا لینے کی کوشش کی تھی۔ آج وہ دونوں کدھر ہیں؟ :)
Top