ہاں یہ سازش ہے
جاوید چوہدری جمعہ۔ء 23 اگست 2019
’’تم اب کیا کہتے ہو؟‘‘ وہ غور سے میری طرف دیکھ رہا تھا‘ میں نے سر ہلا کر کہا ’’میرا دل نہیں مانتا لیکن میں اس کے باوجود تمہارے خیالات سے اتفاق پر مجبور ہو رہا ہوں‘‘ وہ ہنسا اور کپ پرچ میں رکھ کر بولا ’’تم دو ماہ انتظار کرو‘ تمہارا دل بھی مان...