غلام اسحاق خان نے تو اپنے لہجے کی وجہ سے پھٹ کو پٹ پڑھا۔ البتہ زیک نے طنزا اسے ایسے لکھا۔ اس لئے ناقص املا کی ریٹنگ کی واپس نہیں ہو گی۔ وہ چاہیں تو اس مراسلہ پر ہمیں مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے نواز سکتے ہیں :)
اس پر بھی کسی طبی سائنسدان کو تحقیق مقالہ لکھنا چاہئے کہ پاکستان کی آب و ہوا میں ایسا کیا ہے جو باہر سے آنے والے تمام احتیاطی تدابیر کے باوجود بیمار ہوجاتے ہیں۔