نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    ماضی کے جرنیلوں کے مقابلہ میں جنرل باجوہ ہمسائے ممالک سے جہاد اور جنگی جنون میں مبتلا نظر نہیں آتے۔ باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق خطے میں امن و سلامتی پاکستان کو درست سمت میں لے جانے کا واحد راستہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ماضی کی عسکری پالیسیوں کے خلاف بھارت سے امن مذاکرات کے خواہاں ہیں اور افغانستان میں...
  2. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    اس وقت ملک میں باجوہ ڈاکٹرائن نافذ ہے۔ اگر کوئی عام جمہوری وطن ہوتا تو آرمی چیف کے آنے جانے سے ملک کی اہم پالیسیوں پر کوئی خاص فرق نہ پڑتا۔ البتہ یہ پاکستان ہے جس کی طویل تاریخ ہے کہ یہاں ہر آنے والا آرمی چیف اپنا منفرد نظریہ لا کر نافذ کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان حالات میں جنرل باجوہ کو...
  3. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    ن لیگ آج کل کر بڑی انصافین بنی ہوئی ہے۔ فوج تک میں انصاف کی باتیں کر رہی ہے۔ سب خیریت ہے نا؟
  4. جاسم محمد

    جتنا جلدی ہو سکے ایٹم بم گرا دیا جائے

    جتنا جلدی ہو سکے ایٹم بم گرا دیا جائے مریخ پر انسان بستی بسانے کے لیے انوکھا مشورہ سجاد قادر منگل 20 اگست 2019 06:04 لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2019ء) عرصہ دراز سے سائنسدان اس بات کا دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ زمین کے بعد مریخ ایسا پہلا سیارہ دریافت ہوا ہے جہاں انسانی...
  5. جاسم محمد

    مائکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ایک سوال

    ویسے یہی کام آپ بہت آسانی سے ایکسل میں بھی کر سکتے ہیں۔ میں نے اس غرض سے ایک آزمائشی ایکسل فائل بنا دی ہے۔ آپ دیکھ لیں میں نے کیسے کیا ہے: Arabic-Urdu-verse.xlsx
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    پس ثابت ہوا کہ اس وقت عمران خان وزیر اعظم نہیں ہے۔
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مسئلہ کشمیر میں امریکی صدر ٹرمپ کا ثالثی کردار۔ تنازعہ کو ٹھنڈا کرنے کی کوششیں۔
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    صبر، تحمل، حکمت! ارشاد بھٹی مودی ظلم، 14دن ہو گئے، ان دو ہفتوں میں، پاکستان کی ہر سطح پر مذمت، کور کمانڈر کانفرنس مضبوط اعلامیہ، قومی سلامتی کونسل کے دو اجلاس، سفارتی تعلقات نیچے لانا، تجارت ختم کرنا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، متفقہ قرارداد، دوست ممالک سے رابطے، عالمی رہنماؤں کو ٹیلی فون،...
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    تسلسل کیوں ضروری تھا؟ 19/08/2019 انیق ناجی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سالہ توسیع ہو چکی، اب یہ بحث ختم ہوئی۔ آئیڈیل دنیا میں اصول کیا ہوتے ہیں وغیرہ جیسی بحث کو اٹھا کر ایک طرف رکھیں اور حقیقت کو ویسا دیکھنے کی کوشش کریں جیسی وہ ہے۔ ہمارے ملک میں آرمی چیف کا عہدہ کلیدی حیثیت...
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    بطور ادارہ، آرمی کا ڈسپلن مثالی رہا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آرمی چیف اپنی پالیسیاں اور حکمت عملی بنانے میں آزاد نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ جنرل ضیا کے بعد جنرل اسلم بیگ نے ضیا کی پالیسیوں سے کافی حد تک کنارا کرتے ہوئے اپنی حکمت عملی وضع کی۔ پھر اسلم بیگ کے بعد جنرل آصف نواز آرمی چیف بنا جس...
  11. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    او پئے جا ن لیگ دا جمہوری انقلاب: جج ویڈیو اسکینڈل؛ شہبازشریف نے دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا - ایکسپریس اردو ن لیگیوں کو بھی ذرا ہوش کے ناخن لینے چاہئے کہ جنرل جیلانی اور ضیاء الحق کی نرسری میں کاشت کیا گیا پودا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انقلاب لائے گا؟ اور وہ بھی ایک کرپٹ منی لانڈر...
  12. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    کسی بھی شخص پر اضافی ذمہ داری ڈالنا درست نہیں۔ اصولا نیا آرمی چیف آنا چاہئے تھا۔ البتہ پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحد پر اس وقت شدید بحران ہے۔ اور اگر جنرل باجوہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس بحران سے ملک کو نکال سکتے ہیں تو ایکسٹینشن دینے میں کوئی حرج نہیں۔ یقینا یہ فیصلہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی...
  13. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    اعلی ترین عسکری کمان میں رد و بدل کا اختیار فوج اپنے پاس کیوں نہیں رکھ لیتی؟ پورا ملک آپ کا ہے لیکن اعلی عہدوں میں ترقی کیلئے سویلین کی خودساختہ محتاجی پیدا کر رکھی ہے۔ مخولیہ جمہوریت بند کرو۔
Top