نوازشریف نے ڈیل کی ہے یا سیاست؟
10/11/2019 وسی بابا
دہشت گردی کی لہر عروج پر تھی ۔ اک سیاسی محفل میں تب کے اہم ترین سیاسی عہدیدار نے کہا تھا ۔ پاکستان کے دو اہم مسلے ہیں ۔ دہشت گردی اور سول ملٹری تعلقات ۔ اس کا ہمارے پاس سب سے اچھا سیاسی جواب نوازشریف ہیں۔
ہم ان کی حمایت کریں گے ۔ اس کی ہر...