نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’پاکستان میں آزادی صحافت سیاہ دور سے گزر رہی ہے‘

    جی بالکل۔ موصوف نے ایک بار قرآن پاک سامنے رکھ کر اسی طرح غلیظ زبان استعمال کی تھی۔
  2. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہر ملک کے پاس فوج ہے۔ پاک فوج کے پاس پورا ملک ہے :)
  3. جاسم محمد

    آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

    وہ مطالبہ نہیں کریں گے۔ صرف حکم کریں گے جیسے ایکسٹینشن والے حکم نامے کی فوری تکمیل ہوئی:)
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آج ایک ن لیگی لاجواب کر گیا۔ بولا کہ میاں صاحب ساری عمر غریبوں کیلئے ہسپتال بناتے رہے، اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں۔ (منقول)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج ایک ن لیگی لاجواب کر گیا۔ بولا کہ میاں صاحب ساری عمر غریبوں کیلئے ہسپتال بناتے رہے، اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں۔ (منقول)
  6. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے معلوم نہیں پاکستان میں سرکاری یا حکومتی ماتحت کمپنیوں کا بزنس ماڈل کیا ہے۔ ادھر ناروے میں اکثر سرکاری یا حکومتی ماتحت کمپنیاں اپنے 50 فیصد حصص نجی انویسٹرز جبکہ باقی 50 اسٹیٹ کی ملکیت میں دے دیتی ہیں۔ مثال کے طور پرسرکاری نارویجن ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار جو پاکستان سے منافع کما تی ہے۔ اس کا...
  7. جاسم محمد

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    شکریہ اب ٹھیک ہے۔ یہ کہاں کی تصاویر ہیں؟ ساتھ میں کچھ تعارف بھی کروا دیں۔
  8. جاسم محمد

    ’پاکستان میں آزادی صحافت سیاہ دور سے گزر رہی ہے‘

    لنڈے کے لبرل سمجھتے ہیں کہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر غلیظ گندی گالیوں سے بھرپور اور اخلاقیات سے گری ہوئی تقاریر نشر نہ کرنا آزادی صحافت کے خلاف ہے۔
  9. جاسم محمد

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    https://imgur.com/upload
  10. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی تو شکر کریں پاکستان سے بڑی مقدار میں تیل نہیں نکلتا وگرنہ آج یہ فوجی کمپنیاں وہاں بھی کھا پی رہی ہوتی۔ :)
  11. جاسم محمد

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    یہ تصاویر کو فل سائز میں نہیں دکھاتا۔ اس کی بجائے یہاں کر دیا کریں
  12. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فوجی کمپنیوں کو کرتارپور راہداری کا کنٹریکٹ ملا۔ 9 ماہ سے بھی کم عرصہ میں مکمل کرکے پرسوں کھول بھی دیا گیا۔ دوسری طرف پشاور میں سویلین بالادست کمپنیاں بی آر ٹی پراجیکٹ بنانے میں کئی سالوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔
  13. جاسم محمد

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    یہاں اپلوڈ کر دیا کریں Flickr
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    معلوم نہیں۔ تحریک انصاف صرف لڑکوں کی جماعت نہیں ہے۔
  15. جاسم محمد

    ایران میں تیل کے نئے ذخائر دریافت

    ایران میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ویب ڈیسک اتوار 10 نومبر 2019 یہ ایران میں دریافت ہونے والے تیل کے دوسرے بڑے ذخائر ہیں۔ صدر حسن روحانی (فوٹو: فائل) تہران: ایران کے جنوبی علاقے سے 50 بلین بیرل کے خام تیل کے دوسرے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے بعد ایران میں تیل کے ذخائر 150 ملین بیرل تک...
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا فضل الرحمان کا اسٹیمنا چیک کرنا چاہتے ہیں: فردوس عاشق نوازشریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ضمانت ملی: معاون خصوصی_ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ سے متعلق کہا ہے کہ چاہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا اسٹیمنا چیک ہوجائے۔ اسلام...
  17. جاسم محمد

    آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

    آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی بولیویا کے مستعفی ہونے والے صدر ایو مورالز۔ فوٹو: فائل/اے ایف پی بولیویا کے صدر ایو مورالز نے متنازع صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر ہونے والے ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 اکتوبر کو ہونے...
  18. جاسم محمد

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    ساری تصاویر دھندلی ہو گئی ہیں۔ شروع سے دھاگہ دیکھیں۔
  19. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان سویلین بالا دستی والوں کو صرف پاک فوج، فوجی کمپنیوں اور ان کو چلانے والے جرنیلوں سے بغض ہے۔ یہی کنٹریکٹ اگر شریف یا زرداری خاندان کے کسی قریبی کو ملا ہوتا تو یہ اس وقت بھنگڑے ڈال رہے ہوتے۔
  20. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فی الحال تو دھرنے کی برکت سے آرمی چیف کا ایکسٹینشن نوٹیفکیشن جاری، جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی عارضی سزا معطلی ہی حاصل ہوئی ہے۔
Top