عدل و انصاف، تعلیم، صحت کی طرح ملک کی معیشت بھی کوئی ایسی شے نہیں جو رات و رات اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے یا یکدم دھڑام سے گر جائے۔ جس طرح اس ملک کے دیگر نظاموں کو پچھلے تیس چالیس سالوں میں منظم انداز سے تباہ کیاگیا۔ اس کے اژالہ کیلئے بھی کم از کم اتنا وقت ہی چاہئے۔
عدل و انصاف کا حال تو آپ آجکل...