نیب کا اسحاق ڈار سے 50 کروڑ روپے نقد اور جائیداد کی ریکوری کا دعویٰ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے 50 کروڑ روپے کی نقد رقم اور جائیداد کی ریکوری کا دعویٰ کیا ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور آفس کا دورہ کیا جہاں ڈی جی نین لاہور شہزاد سلیم نے انہیں...