جمہوریت مررہی ہے؟
رؤف کلاسرا
آج کل ہمارے دوست اکبر چوہدری ورجینیا‘ امریکہ سے آئے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ان کا ڈیرہ عامر متین کے گھر ہوتا ہے‘ وہیں محفلیں جمتی ہیں۔ اکبر چوہدری شاندار آدمی ہیں‘ عمران خان کے کینسر ہسپتال کے لیے انہوں نے بہت چندہ اکٹھا کیا تھا۔ گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد لوگ...