نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ویسے متبادل کا تجربہ بھی ہو رہا ہے اگر خدانخواستہ خان صاحب کا سافٹوئیر بھی کرپٹ نکلا تو تجربہ گاہ سے بطور اپڈیٹ شاہد خان آفریدی کو لانچ کر دیا جائے گا :) یک نہ شد دو شد
  3. جاسم محمد

    مہنگائی کا طوفانِ ہوشربا اور حکومتی کج فہمی!

    آپ کی ن لیگ قومی خزانہ بھرا ہوا چھوڑ کر جاتی تو دھڑا دھڑ ترقیاتی منصوبے لگاتے۔ سارا ملک لوٹ کھسوٹ کر بیرون ملک لے گئے۔ اور لعن طعن موجودہ حکومت پر کرتے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    نواز شریف اور عمران خان کے درمیان یہی بنیادی فرق ہے کہ نواز شریف "اوپر" سے دباؤ پڑنے پر "ڈٹ" جایا کرتے ہیں جبکہ خان صاحب اسی دباؤ پر موم کی طرح پگھلتے ہیں۔ شاید ان کی یہی خوبیاں اسٹیبلشمنٹ کو اتنی پسند آئیں کہ وہ 5 سال تو کیا 10 سال بھی خان صاحب کو وزیر اعظم دیکھنا پسند کریں گی۔ :)
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    دباؤ کی نوعیت پر منحصر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر خان صاحب نواز شریف کو ملک سے باہر علاج کیلئے بھجوانے پر اچانک رضامند ہو گئےہیں۔ تو اپنے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کا احتساب بھی دباؤ پڑھنے پر کریں گے۔
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اسی لئے تو کہہ رہا ہوں کہ بہتر ہوگا عمران خان صاحب پارٹی فنڈنگ کیس کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنبھل جائیں۔ اپنے اردگرد موجود کرپٹ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ وگرنہ اقتدار سے نکلتے ہی یہ بوجھ کئی گنا بڑھ جائے گا :)
  7. جاسم محمد

    مہنگائی کا طوفانِ ہوشربا اور حکومتی کج فہمی!

    مہنگائی کا طوفانِ ہوشربا اور حکومتی کج فہمی! حنا پرویزبٹ 10 نومبر ، 2019 سیاسی کھینچا تانیوں میں مصروف وزراہر روز دور کی کوڑی لانے کی تگ و دو میں ہیں اور حسبِ عادت بلا سوچے سمجھے مولانا کے آزادی مارچ کو فسادی مارچ ٹھہرا رہے ہیں۔ پشاور موڑ پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھرنے کو چند ہزار افراد کا...
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اس معاملہ میں اکبر بابر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پارٹی کو حلیمہ خانم، جہاز ترین، علیم خان، اعظم سواتی جیسے متنازعہ اور کرپٹ عناصر سے پاک کرنا ہوگا۔
  9. جاسم محمد

    ڈاکو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

    کے پی کے میں بقول شخصے فرشتوں کی حکومت ہے۔ وہاں کی پولیس خالصتا عوامی خدمت بغیر کسی معاوضہ پر کرنے پہ یقین رکھتی ہے۔ :)
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    قادیانی پاکستان کے برابر کے شہری ہیں۔ آئین و قانون ان کو اپنے مذہبی عبادت گاہیں قائم کرنے سے نہیں روکتا۔ مولانا نے آپ لوگوں کو غلط اسلام کا سبق پڑھایا ہے۔
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ کے ساتھ یہی مسئلہ ہے۔ جو فیصلہ آپ کے خلاف ہو وہ آپ نے ماننا نہیں۔ یہی اگر عدالت عظمیٰ بابری مسجد مسلمانوں کو دے دیتی تو کہتے دیکھیں بھارت کی عدالتیں کتنی آزاد اور انصاف پسند ہیں۔ اب فیصلہ خلاف آ گیا ہے تو۔۔۔
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی بات کر رہا ہوں۔
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عمران خان کو 2014 میں فارن فنڈنگ کیس کلیئر کروا لینا چاہئے تھا۔ وہ معاملہ کو طول دیتے رہے۔ اب بری طرح پھنس چکے ہیں۔ انسان کو کوئی اور نہیں اپنی ہی غلطیاں پھنساتی ہیں۔
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    دو عظیم کرکٹرز، دو عظیم سیاست دان۔
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ بابری مسجد پر پورا عدالتی فیصلہ کیوں نہیں پڑھتے؟ کچھ مسلم تنظیموں کو چھوڑ کر اکثر نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے جن ججوں نے متفقہ فیصلہ دیا اس میں ایک مسلمان جج بھی شامل ہیں۔ بھارتی مسلمانوں کو اعتراض نہیں۔ پھر آپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کیوں بن رہے ہیں؟
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    شکریہ۔ پی ٹی ایم ملک توڑنے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔
  17. جاسم محمد

    ملک لوٹنے والوں پر رحم اور معاف نہیں کرسکتا، وزیراعظم

    زیادہ دور نہ جائیں۔ ان 14 مہینے میں وزیر اعظم بننے کے بعد ان کے رہن سہن کو دیکھ لیں۔ ریڈ کارپٹ پر نہیں چلتے، کمرشل پرواز میں سفر کرتے ہیں، عام لوگوں کی طرح بسوں میں کھڑے رہتے ہیں۔ شریفین بھی یہ کام کرتے تھے لیکن اقتدار چھن جانے کے بعد۔ اور یہی تبدیلی ہے۔
  18. جاسم محمد

    ملک لوٹنے والوں پر رحم اور معاف نہیں کرسکتا، وزیراعظم

    ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عمران خان کی برطانوی پاؤنڈز میں ارب پتی جمائما خان سے طلاق کے وقت ان کی آدھی جائیداد میں شراکت سے دستبرداری ہے۔ Jemima Khan snaps up £15m stately home sold by financier to pay his ex-wife | Daily Mail Online
  19. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    Options اعزاز سید جب سے مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا کا دھرنا جاری ہے، حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ سب کے تضادات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ حکومت کو سب سے زیادہ نقصان ہر بات پر ردعمل فراہم کرتے ترجمانوں نے پہنچایا ہے جبکہ مولانا کی ’استعفیٰ لے کر ہی...
  20. جاسم محمد

    ملک لوٹنے والوں پر رحم اور معاف نہیں کرسکتا، وزیراعظم

    امید تو یہی ہے کہ بچ جائیں گے۔ کیونکہ عمران خان جیسے بھی ہیں، مالی طور پر کرپٹ نہیں ہیں۔ یہ سچ ہے کہ ان کے ارد گرد کرپٹ ترین لوگوں نے گھیرا ڈالا ہوا ہے جو کہ پاکستانی قوم کے مجموعی عنصر کی نمائندگی کرتا ہے۔ البتہ خان صاحب اپنی ذات میں بالکل پاک صاف ہیں۔ ان کی ملک سے باہر کوئی اثاثے اور...
Top