نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان ملک بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرچکا ہے اور مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو اور کمرشل صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور کئی روز سے سی...
  2. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    جتنی محنت اور مستقل مزاجی سے اس قومی چور خاندان نے ملک کا پیسا لوٹا ہے۔ کاش اتنی محنت ملک کی معیشت بہتر کرنے پر لگاتے تو آج اس طرح ذلیل و خوار نہ ہو رہے ہوتے۔
  3. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا طالب فریدی اتوار 29 دسمبر 2019 نیب کے آڈٹ ماہرین نے چوہدری شوگر مل کے، فائدے، خسارے اور قرض کی تفصیلات حاصل کرلیں، ذرائع۔ فوٹو:فائل لاہور: خسارے میں جانے کے باوجود چوہدری شوگر مل کے شئیرز میں حیران کن حد تک...
  4. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    50 کروڑ سے زائد کرپشن نیب اب بھی اپنی صوابدید کے مطابق پکڑ سکتی ہے۔ اور ویسے بھی 4 ماہ میں کتنے لوگ نیب سے بچ جائیں گے؟ اس کے بعد دوبارہ وہی پرانی پکڑ دھکڑ، جیلوں اور ضمانتوں کا سلسلہ واپس آ جائے گا۔
  5. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    بالکل۔ 4 ماہ بعد اگر پارلیمان نے اس آرڈیننس کو قانون میں تبدیل نہ کیا تو یہ خود ہی معطل ہوجائےگا۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز کی کئی کئی بیویاں اور اسکینڈلز ہیں۔ کیا اس سے ان کی سیاست ختم ہو گئی؟
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پٹواری اور جیالے 40 سالوں میں تائب نہیں ہوئے۔ یہ کونسا انوکھا پاکستانی قبیلہ ہے جو محض 15 ماہ میں تائب ہو گیا ہے؟
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تصدیق
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب کی اب تک کی کارکردگی بتائیں۔ 1999 سے کام کر رہا ہے۔ کتنی ریکوری کی ہے؟ نیب نے 20 سالوں میں 324 ارب روپے کی ریکوری کی، جبکہ پنجاب حکومت نے صرف 15 ماہ میں 132 ارب کی ریکوری کر لی، حیرت انگیز انکشافات
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    50 کروڑ سے زائد کرپشن پر اب بھی کوئی چھوٹ نہیں۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپوزیشن کو جیلوں میں بھرنے کے بعد نیب نے کتنی ریکوری کی؟
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تاجر ٹیکس نہیں دیتے تو ان کو ایف بی آر پکڑے۔ نیب کا کیا کام؟
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون کون سے دوست ہیں جن کو نوازا گیا ہے؟ کورٹ میں جا کر ثابت کریں کس کس کو نوازا گیا ہے۔ ثابت کریں نیب کی 15 ماہ میں کی کارکردگی بتائیں۔ یہ کیس کھول دیا وہ کیس کھول دیا۔ ریکوری کتنی کی؟
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس کس کو سہولت دی گئی ہے۔ ان کے نام سامنے لائیں تاجر ٹیکس چوری کرتے ہیں ہیں تو ان کے کیس ایف بی آر دیکھے گی۔ نیب کاکیاکام؟
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج بریگزیٹ میں پھنسا پڑا ہے https://www.independent.co.uk/news/long_reads/brexit-boris-farage-decade-a9254381.html چینی کمیونسٹ پارٹی میں کی جانے والی ہوش ربا کرپشن فوجیوں کی کسر پوری کر دیتی ہے Chinese official caught with 13.5 tonnes of gold and £30bn in bribes | Daily Mail Online ترکی میں...
  16. جاسم محمد

    تبدیلی کے عمل میں ہر جگہ مزاحمت کا سامنا ہے،وزیراعظم

    3،5 سال مزید انتظار فرمائیں۔
  17. جاسم محمد

    دو چِپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ

    دو چِپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ ویب ڈیسک ہفتہ 28 دسمبر 2019 سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دو چپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل برسٹل، برطانیہ: سائنس دانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا پہلا کامیاب تجربہ ایسی دو کمپیوٹر...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپوزیشن پر تو ابھی اس حکومت نے کوئی کیس نہیں کیا۔ یہ ابھی تک پرانی حکومتوں کے بنائے ہوئے کیسز میں ہی پھنسے پڑے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چلیں یہ کوشش بھی کر کے دیکھ لیں
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمارت تو ۳،۵ سال بعد اپنی مدت پوری کرکے ہی گرے گی۔ بیشک جتنا مرضی عوامی مقبولیت کھو دے۔ یہ آئین و قانون کہتا ہے
Top