ویسے آپ غور کریں تو پتا چلے گا کہ یہ حکومت ماضی کی حکومتوں کی طرح فرسودہ نظام جیسے تیسے دھکے سے چلانے کی کوشش بھی نہیں کر رہی۔ جہاں کوئی ڈلیور نہیں کرتا اسے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ جیسے اسد عمر کمزور معاشی پرفارمنس پر فارغ۔ نیب نے ڈلیور نہیں کیا تو قوانین تبدیل۔ ایف آئی اے کا سربراہ احکامات نہیں سن...