’ناقابل تصور جمال سے آراستہ پاکستان میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے‘

جاسم محمد

محفلین
’ناقابل تصور جمال سے آراستہ پاکستان میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے‘
برطانوی ٹریول جریدے ونڈر لسٹ نے پاکستان کے 9 انتہائی قدرتی حیرت انگیز مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں وہاں کی خوبصورتی اور تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک

پاکستان کے خوبصورت مقامات کے چرچے پوری دنیا میں ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر برس ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد ان حسین اور دلکش مقامات کا دورہ کرنے کھنچی چلی آتی ہے اور آنکھوں کو خیرہ کرنے والے مناظر ہمیشہ کے لیے ان کے دلوں میں سموں جاتے ہیں۔

حال ہی میں برطانوی ٹریول جریدے ونڈر لسٹ نے پاکستان کے 9 قدرتی مگر انتہائی حیرت انگیز مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں وہاں کی خوبصورتی اور تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔

اس فہرست کو وزیراعظم عمران خان نے اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے سب سے شیئر کیا اور اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ناقابل تصور جمال سے آراستہ پاکستان وہ دھرتی ہے جس کی خاک میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے اور اس کا دامن غیر دریارفت شدہ سیاحتی استعداد سے بھرا ہوا ہے‘۔

برطانوی جریدے کے مطابق سال 2020 میں پاکستان کے ان خوبصورت حیرت انگیز مقامات کا دورہ کیا جا سکتا ہے۔

بالتورو گلیشیئر
211177_131782_updates.jpg


وادی نیلم
211177_2531693_updates.jpg


ہنگول نیشنل پارک
211177_1853273_updates.jpg


ٹرینگو ٹاورز
211177_6241800_updates.jpg


دیوسائی
211177_7748585_updates.jpg


صحراء تھر
211177_9460896_updates.jpg


سیف الملک
211177_114455_updates.jpg


وادی ہنزہ
211177_5621182_updates.jpg


عطا آباد جھیل
211177_9651662_updates.jpg
 
Top