نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    مانسہرہ کے دس سالہ بچے سے ہونے والے گھناؤنے سلوک کی ایف آئی آر۔ جائے وقوعہ: مدرسہ تعلیم القرآن ملزم: قاری شمس الدین ملزم کا تعلق: مدرسے کے مہتمم کا سگا بھائی جرم کی نوعیت: دس سالہ معصوم بچے سے مسلسل کئی روز تک بدفعلی جرم کی مختصر روداد: قاری شمس الدین نے بچے کو مدرسے کے ایک کمرے میں بلا کر...
  2. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف نیا دور دسمبر 28, 2019 مانسہرہ میں بچے سے ہونے والی مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم بھی حرکت میں آ گیا ہے۔...
  3. جاسم محمد

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟

    حکومت پرانے قوانین کے تحت نیب کو کام کرنے دے تو اپوزیشن، لبرل، لفافے: حکومت نیب کا استعمال کرتے ہوئے سیاسی انتقام لے رہی ہے۔ اس سلسلہ کو فوری بند کرے۔ ہم اس کے خلاف سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ حکومت تنقید پر عمل کرتے ہوئے نیب قوانین میں ترمیم کر دے تو اپوزیشن، لبرل، لفافے: حکومت اپنوں کو نواز...
  4. جاسم محمد

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟

    ہن آرام اے؟ نیب آرڈیننس میں تبدیلی کا سب سے زیادہ فائدہ خود اپوزیشن کو ہوگا جس نے عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے میڈیائی لفافوں اور لبرلز کے ساتھ مل کر سب سے زیادہ رونا دھونا ڈال رکھا ہے۔
  5. جاسم محمد

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟ اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دستخط کے بعد نافذالعمل ہوگیا ہے اور اپوزیشن نے اس آرڈیننس کو یہ کہہ کر مسترد کردیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ساتھیوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے یہ آرڈیننس...
  6. جاسم محمد

    تبدیلی کے عمل میں ہر جگہ مزاحمت کا سامنا ہے،وزیراعظم

    بہترین، متوازن اور حقائق کی عکاسی کرتا تجزیہ۔
  7. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    انہی مزوں کو ختم کرنے کیلئے نیب آرڈیننس میں حالیہ تبدیلی کی گئی ہے۔ اپوزیشن، لبرل، لفافوں کی چیخ و پکار تو بنتی ہے :)
  8. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    یہ ریمارکس بھی اعلیٰ عدلیہ نے نیب عدالتوں سے ملنے والی سزاؤں کی معطلی کے وقت پاس کئے تھے۔ دراصل اعلیٰ عدلیہ نے تا حال نیب عدالت کے اصل فیصلوں کی اپیل پر کوئی کیس نہیں سُنا۔ اصل کیس کی شنوائی کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جا سکے گا کہ نیب عدالت کے یہ فیصلے غلط تھے یا صحیح۔
  9. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    اگر آمدن سے زائد اثاثوں پر کوئی سزا پاکستانی قوانین کے مطابق ہو نہیں سکتی تو یہ قانون نیب آرڈیننس کا حصہ اب تک کیسے ہے؟
  10. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    اعلیٰ عدلیہ نے نیب عدالت کے اصل فیصلہ پر اپیل کا فیصلہ نیب قانون کے مطابق کرنا ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ ملزم کو سزا نیب قوانین کے تحت دی گئی ہو اور اعلیٰ عدلیہ کوئی اور قانون ملزم پر لاگو کرکے اسے باعزت بری کر دے۔
  11. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    آپ کس دنیا کی مخلوق ہیں؟ نواز شریف کو دو کیسز ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں کئی سال سزا اور بھاری جرمانے ہوئے ہیں۔ اور ادھر آپ کہہ رہے ہیں کچھ ثابت کیا جا سکا۔ نواز شریف اس وقت تک معصوم نہیں کہلا سکتے جب تک سپریم کورٹ حتمی طور پر یہ فیصلہ نہ کردے کہ نیب عدالتوں کے فیصلے غلط تھے۔
  12. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    یہ مبہم بات نہیں۔ نیب قانون ہے کہ بار ثبوت ملزم کو دینا ہے کہ اس کے اثاثے سرکاری پوسٹ پر آنے کے بعد آمدن سے زائد کیسے ہو گئے۔
  13. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    اگر یہ دلیل مان لی جائے کہ احتساب کا عمل صرف سیاسی انتقام ہے تو جن کا احتساب ہو رہا ہے ان سے اب تک کتنی ریکوریاں ہوئی ہیں؟ نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کے خلاف جو نیب عدالتوں نے سزائیں سنائی ہیں ان پر اب تک کتنا عمل درآمد ہوا ہے؟ اعلیٰ عدالتوں نے نیب عدالتوں کے اصل فیصلوں پر کتنی شنوائی...
  14. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    ارے حضور اعلیٰ عدالتوں میں اصل نیب کیسز کے فیصلوں پر شنوائی نہیں ہورہی۔ بلکہ صرف نیب عدالت میں کیس شروع ہونے میں تاخیر پر اعلیٰ عدالتیں ضمانت پہ ضمانت دے رہی ہیں۔ نواز شریف کے خلاف جو ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس پر نیب عدالت سے سزا ہوئی تھی اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کا فیصلہ آیا تھا۔ یہ...
  15. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    نیب کی 20 سالہ کارکردگی پر سخت ترین سوالیہ نشان ہے۔ خالی پکڑ دھکڑ سے ریکوریاں نہیں ہوتی۔ بلکہ نیب عدالتوں میں کیسز تیزی سے چلا کر منطقی انجام تک پہنچانے سے ہوتی ہے۔ پچھلے دو سالوں میں نیب عدالتوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صرف نواز شریف کے کیسز تقریبا روزانہ کی بنیادوں پر سن کر منطقی انجام تک...
  16. جاسم محمد

    ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان

    بالکل۔ صنعتکاروں کو گیس کی سپلائی روکنے یا کم کرنے سے ملک کا ایکسپورٹ سیکٹر متاثر ہو رہا ہے۔ عوام تو کسی نہ کسی طرح گزارہ کر لے گی۔
  17. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    این آر او تب ہوتا جب بڑی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز پر تحقیق سے روکا جاتا۔ چونکہ نیب کے پاس اہلیت اور وسائل کی کمی ہے اس لئے اسے صرف میگا کرپشن اور منی لانڈرنگ کیسز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ تاکہ جو بے شمار کیسز نیب نے کھول رکھے ہیں وہ جلد از جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں۔ چیرمین نیب کے...
  18. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    ملک میں نیب کی صرف 25 عدالتیں ہیں اور ماشاءاللہ سے نیب نے کئی سو کیسز ایک ساتھ کھول رکھے ہیں۔ اسی لئے نیب کو آرڈیننس کے ذریعہ لگام ڈالی گئی ہے کہ پہلے بڑے کرپشن اور منی لانڈرنگ کیسز تو منطقی انجام تک پہنچا لو۔ روزانہ خبریں آتی ہیں فلاں کو پکڑ لیا، فلاں کو جیل میں ڈال دیا۔ اور پھر نیب کورٹس کی...
Top