تحریک انصاف کے لیڈران اپنے جلسوں میں مخالفین کوکرپٹ، چور، ڈاکو، لٹیرے کہتے رہتے ہیں۔ جو کہ اب ثابت بھی ہو چکا ہے۔ البتہ ان کی خواتین کو آج تک کچھ نہیں کہا۔
اس کے جواب میں مخالفین بینظیر کو پیلی ٹیکسی، شیری مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی، عمران خان کو زانی، بے غیر ت اور ان کی اہلیہ کو یہودن، جادوگرنی...