نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ: قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟ عبدالرزاق کھٹی08 جنوری 2020 یہ کل ملاکر ڈھائی گھنٹے کا ’کھیل‘ تھا۔ اس کھیل کو کھیلنے کے لیے تمام رولز معطل کرکے بل پیش کیے گئے، جس کا عمل 4 منٹ کا تھا۔ اس کے بعد اسی روز مشترکہ قائمہ کمیٹی نے بھی کمال تیزی کے ساتھ بغیر کسی اعتراض کے...
  2. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکی صدر ٹرمپ کی ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی، امن کی بھی پیشکش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے عراق میں امریکا کے فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد وائٹ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس کے آغاز میں ہی انہوں نے کہا کہ جب تک میں امریکا کا صدر ہوں ایران کو جوہری بم بنانے...
  3. جاسم محمد

    ایک جملہ کے لطائف

    آج اوسلو، ہلسنکی میں مثبت 7 جبکہ اسلام آباد میں مثبت 6 رہا :)
  4. جاسم محمد

    یہ جو سخت سردی ہے، اس کے پیچھے بھی وردی ہے

    یہ جو سخت سردی ہے، اس کے پیچھے بھی وردی ہے
  5. جاسم محمد

    ناسا نے 'قابل رہائش' نئی دنیا تلاش کر لی

    NASA Discovers Potentially Habitable Earth-Sized World in Star's 'Goldilocks' Zone
  6. جاسم محمد

    ناسا نے 'قابل رہائش' نئی دنیا تلاش کر لی

    ناسا نے 'قابل رہائش' نئی دنیا تلاش کر لی 100 نوری سال کی دوری پر موجود سیارہ ٹی او آئی ڈی ہماری زمین سے تقریباً 20 فیصد بڑا ہے اور 37 دن میں اپنے ستارے کے گرد چکر مکمل کرتا ہے — ناسا/اسکرین گریب امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ اس کے سیارچے (سیٹلائٹ) ٹرانزیٹنگ ایگزوپلانٹ سروے سیٹلائٹ یعنی...
  7. جاسم محمد

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ جو شدید سردی ہے اس کے پیچھے بھی وردی ہے :)
  8. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بھائی فوج کی حکومتوں میں پارلیمان کی حیثیت محض ربڑ اسٹمپ کی ہوتی ہے۔ یہ سب اسی کا رزلٹ ہے جو کچھ ہو رہا ہے۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    خواجہ آصف نے آج کاشف عباسی کو انٹریو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی اور سزا کے بعد پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا تھا کہ عوام میں اب “کیوں نکالا” “ووٹ کو عزت دو” “خلائی مخلوق نے الیکشن چرایا” کا چورن بیچا جائے۔ اسی کی تکمیل کیلئے جب نواز شریف نظریاتی انقلابی بن کر ملک واپس آئے تو عوام ایئر...
  10. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    جنرل سلیمانی پر حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے جنرل باجوہ سے براہ راست رابطہ کیا تھا جس سے یہ تاثر گیا کہ خارجہ پالیسی جنرل باجوہ کے ہاتھ میں ہے۔ آج اس بیان سے یہ تاثر ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
  11. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    غالبا امریکہ و دنیا کو باور کروانے کیلئے کہ پاکستان ماضی کی طرح امریکی افغان جہاد اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ ہاں اگر ایران سے مصالحت کی ضرورت ہو تو اس کے لئے پاکستان حاضر ہے۔ نیز بیان دینے سے یہ تاثر ختم ہو گیا کہ ملک کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر جنرل باجوہ کے ہاتھ میں ہے
  12. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکہ جب ابھی سوپر پاور نہیں بنا تھا تو اس نے وقت کی دو بڑی پاورز جرمنی اور جاپان کو شکست دی تھی۔ بعد میں سرد جنگ میں روس کو بھی شکست دی۔ جس پر افغان جہادیوں سمیت تمام مسلمان بہت خوش تھے۔ اس وقت امریکہ کا ظلم جائز تھا کہ وقت کی ضرورت تھی۔ روس کی شکست کے بعد جب امریکہ واحد سوپر پاور بنا اور مشرق...
  13. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکہ کی دشمنی مہنگی۔ دوستی اس سے بھی زیادہ مہنگی۔ :(
  14. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پنٹاگون کے مطابق ایران نے جان بوجھ کر امریکیوں کو ٹارگٹ نہیں کیا Some administration officials believe Iran intentionally missed areas with Americans - CNNPolitics یہ تھا وہ سارا ڈرامہ جسے ایرانی بہادری بنا کر بیچا جا رہا تھا
  15. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    چلیں ایک دن امریکہ جیسی سوپر پاور کو بھی زوال آجائے گا تو پھرکیا ہوگا؟ اس کی جگہ چین یا کوئی اور ملک لے لے گا اور وہی کام کرے گا جو اب امریکہ بہادر کر رہا ہے۔
Top