نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    اینکر مبشر لقمان تھپڑ کھانے کے بعد
  2. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    لڑائی امریکہ سے ہے غصہ اسرائیل پر اتارنا ہے :)
  3. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ہمارے نشانے پرہیں، ایرانی کمانڈر ویب ڈیسک اتوار 5 جنوری 2020 امریکا کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے، صوبائی کمانڈر اسلامی انقلاب گارڈز تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ کا کہنا ہے کہ خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ایرانی افواج کی دسترس میں ہیں۔...
  4. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری کی ٹوئٹ لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑ جڑ دیے۔ لاہور میں صوبائی وزیر محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ...
  5. جاسم محمد

    پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دے گا: ترجمان پاک فوج

    پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دے گا: ترجمان پاک فوج پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے خطے میں امن خراب کرنے والے کسی بھی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نجی ٹی چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ایرانی جنرل...
  6. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    پالش اور بوٹ کی جنگ میں جیت ہمیشہ چیری بلاسم کی ڈبیا کی ہی ہوتی ہے۔ کیوں فرقان احمد بھائی غلط تو نہیں کہا؟ :)
  7. جاسم محمد

    تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا، وزیراعظم

    تیس سال سے پہلے بھی غلط عادتیں تھی البتہ بھٹو اور شریف خاندان کی آمد نے تو اسے چار چاند لگا دیے
  8. جاسم محمد

    تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا، وزیراعظم

    تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا، وزیراعظم ہفتہ 4 جنوری 2020 گزشتہ 30سال کے غلط تھانہ کلچر کو ختم کرنا ہے، عمران خان. فوٹو: فائل میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھانہ،کچہری اور پٹواری کلچر نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا مگر اب گزشتہ 30 سال کے غلط تھانہ کلچر کو ختم...
  9. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    ارے بھائی یہی تو فرق ہے سیاست دان اور ایک لیڈر میں۔ سیاست دان صرف اقتدار کے حصول یا اپنے سیاسی کیریر کا سوچتا ہے۔ جبکہ ایک لیڈر اپنا سب کچھ قربان کر کے ملک و قوم کے مستقبل کیلئے جد و جہد کرتا ہے۔ اس لئے آپنے بالکل درست کہا کہ اس ملک میں ۷۲ سالوں میں لیڈر تو بہت کم ابھرے ہیں۔ ہاں سیاست دانوں کی...
  10. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    شیخ رشید، عمران خان، چوہدری برادران وغیرہ کو یہ داد کم از کم دے دیں کہ انہوں نے اپنی تمام تر سیاسی زندگی نام نہاد جمہورا بننے کی کوشش نہیں کی۔ وہ جو باہر ہیں وہی اندر ہیں۔ ہمیشہ سے بوٹس پالشی۔ پی پی پی اور ن لیگ کے سیاست دانوں سے لڑائی اس لیے ہے کہ وہ گرگٹ کی طرح موقف بدلتے ہیں۔ جب اقتدار میں نہ...
  11. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    فوج کی حفاظت میں وزرا اعظم شہید ہوئے۔ فوج کی نگرانی میں ملک ٹوٹا۔ اور آج فوج کی ہی حکومت ہے جسے تمام سیاست دان مل کر ایکسٹینشن دے رہے ہیں۔ اس تمام تر صورتحال کا اصل ذمہ دار سیاست دان ہے جو اپنے ذاتی مفاد کو ہمیشہ قومی مفاد پر مقدم رکھتا ہے۔ ۷۲ سالوں میں ایک ہیرا شیخ مجیب ملا تھا لیکن افسوس باقی...
  12. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    بقول شیخ رشید لاڑکانہ میں آج بھی مغرب کے بعد بھٹو نظر آتا ہے :)
  13. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    سندھیوں کو بھٹو کا اصل نعرہ روٹی کپڑا مکان تو آج تک ملا نہیں۔ ہاں بھٹو زندہ ہے کا چورن ہر ۵ سال بعد چاٹنے پولنگ اسٹیشن ضرور پہنچ جاتے ہیں :)
  14. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    بھٹو نے اپنا کیس ٹھیک سے نہیں لڑا ہی نہیں۔ ان سے ملاقات کیلئے جانے وکلا میں آجکل کے سینیر وکیل نعیم بخاری بھی شامل تھے جو اس وقت نئے نئے وکیل بنے تھے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ہم بھٹو صاحب کو قائل کرتے کہ اپنا کیس قانون کے اندر رہتے ہوئے لڑیں تو با آسانی جیت جائیں گے۔ جس کے جواب میں بھٹو کہتے people will...
  15. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    پاکستان کی خارجہ اور دفاعی پالیسی جنرل ایوب کے مارشل لا کے وقت سے فوج کے ہاتھ میں ہے۔ امریکیوں نے اس نازک صورتحال میں بالکل ٹھیک شخص سے رابطہ کیا ہے۔ بینظیر ۱۹۹۰ اور نواز شریف ۱۹۹۹ میں ان پالیسیوں پر کنٹرول کے چکر میں سیاسی شہید کر دیے گئے تھے
  16. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    یعنی جی ایچ کیو اور آب پارہ نے روپے کی قدر گرنے پر پالش کے ریٹس بڑھا دئے ہیں :)
  17. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    بھٹو نے بھی جرنیلوں کے بوٹ پالش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھا۔ جسٹس حمود الرحمان کمشن رپورٹ جس میں ملک توڑنے والے غدار جرنیلوں کا نام اور کرتوت درج تھے کو بھٹو نے پھانسی سے بچا لیا تھا۔ اور وہ رپورٹ ایسے غائب کی جیسے گدھے کے سر سے سینگھ۔
  18. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    کون کہتا ہے متبادل جنرل موجود نہیں؟ مولانا ڈیزل اور لالہ سراج نے اپنے اس جنرل کی آس میں جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دیا
  19. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    اس وقت جب ہم نظریاتی انصافین ان کا ساتھ نہ دے رہے ہوں گے تو آپ کس حیثیت سے دیں گے؟ :) اصولا تو بھٹو، نواز شریف، عمران خان وغیرہ کو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پہ چڑھ کر اقتدار میں آنا نہیں چاہیے تھا کہ یہ آئین و قانون کے منافی ہے۔ لیکن جب ان کو لانے والے لات مار کر باہر نکالتے ہیں تو عین اس وقت ان کو...
Top