نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بالکل۔ نومبر 1932کے الیکشن میں جرمن عوام سے ووٹ لے کر آئے تھے۔
  2. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ٹرمپ، مودی، نتانیاہو کو امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی عوام نے اکثریت سے منتخب کیا ہے۔ بیشک یہ تینوں حکمران اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں لیکن ان کی پوری عوام کیسے دشمن ہو گئی؟ جب آپ کسی دوسرے ملک کی عوام کے ووٹ کی عزت نہیں کر سکتے تو اپنے ہی وطن پاکستان میں ووٹ کی عزت اور سویلین بالادستی کے خواب...
  3. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پس ثابت ہوا کہ پاکستانیوں کو صرف اپنے ملک میں ہی ووٹ کو عزت اور سویلین بالا دستی چاہئے۔ بھارت، امریکہ، اسرائیل یا کہیں اور اگر ووٹ کی عزت اور سویلین بالادستی سے منتخب ہونے والا حکمران آکر مسلمانوں کو پھینٹا لگانا شروع کردے تو ان کو ووٹ کی عزت اور سویلین بالا دستی کامیڈی لگنے لگتی ہے۔ تب سارے...
  4. جاسم محمد

    خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے

    اس سے تو بہتر تھا کسی بچے کو وزیر تعلیم رکھ لیتے۔
  5. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    صرف یہ؟ اس سے پہلی والی کا تو اور بھی برا حال تھا۔
  6. جاسم محمد

    خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے

    خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے مانیٹرنگ ڈیسک اتوار 5 جنوری 2020 اکبر ایوب خان میٹرک پاس ہیں، وزیراطلاعات خیبر پختونخوا کی تصدیق۔ فوٹو: فائل پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے، وہ اس سے قبل محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے وزیر تھے۔ خیبر پختونخوا...
  7. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    عراقی پارلیمنٹ نے امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ ختم کردیا ویب ڈیسک اتوار 5 جنوری 2020 عراقی پارلیمنٹ سے ملک سے امریکی اور غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد بھی منظور۔ فوٹو : فائل بغداد: عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے سیکیورٹی معاہدہ بھی ختم کردیا ہے۔...
  8. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکہ نے ایران کی مولویانہ حکومت کو اقتدار میں رکھنے کیلئے اگلی کئی دہائیوں کا ہیرو فراہم کر دیا ہے۔
  9. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    زید حامد نے ٹرمپ کی مخالفت میں بعینہٖ وہی باتیں لکھ دی ہیں جو ٹرمپ کا شروع دن سے موقف رہا ہے یعنی کہ مسلمانوں کی اکثریت اور اسلامی تنظیمیں امریکہ سے نفرت کرتی ہیں۔
  10. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    صوبہ کی عوام میٹرک تک ہی پڑھ جائے تو حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہو گا۔
  11. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    یہ تینوں اینکر / صحافی لفافہ خور نہیں ہیں، فوج کے ٹاؤٹ ہیں :)
  12. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    سُن کر بہت افسوس ہوا کہ آپ امریکہ میں ووٹ کو عزت دو اور سویلین بالا دستی کے قائل نہیں ہیں :)
  13. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    وزیر طمانچہ طمانچے مارنے بھی پورے انصاف پسند واقع ہوئے ہیں۔ ابھی تک صرف انہی اینکروں کو مارا ہے جو ماضی میں تحریک انصاف کے کٹر حامی رہے ہیں اور اب اس کا صلہ (لفافے) نہ ملنے کیوجہ سے حکومتی وزرا کو بلیک میل کر رہے ہیں :)
  14. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    غالبا سنت عیسیٰ پر عمل کرتے رہے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی سے فارغ ہونے کے بعد عمران خان فواد چوہدری اور مبشر لقمان کے درمیان ثالثی کروائیں گے۔ ترجمان
  17. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    لگتا ہے پاکستانی سوشل میڈیا پر زمینی حقائق سے کچھ زیادہ ہی آگ لگی ہوئی ہے :)
  18. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    ان نازک حالات میں نیوٹرل رہنا زیادہ بہتر رہتا ہے :)
Top