نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پاکستانی عوام اگر ایوب دور کے معاشی ریفارمز پر چلتے رہتے اور بھٹو، شیخ مجیب کے پیچھے چل کر ووٹ کی عزت ، سویلین بالا دستی کا تقاضا نہ کرتے تو آج پاکستان بھی جنوبی کوریا، چین، تائیوان کی طرح ایشین ٹائیگر ہوتا۔ اس وقت عوام کو جمہوریت کا بخار چڑھا ہوا تھا۔ اب 50 سال مسلسل جمہوری تجربات کرنے کے بعد...
  2. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    یہ حکومت تو ابھی تک عوام کو صرف تھپڑ ہی مار رہی ہے۔ پچھلی حکومتوں والے تو باقاعدہ قتل ہی کر دیتے تھے (سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ بلدیہ ، سانحہ لال مسجد)
  3. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پوری دنیا میں اگر کسی ملک نے سب سے تیزی سے اپنی غربت مٹائی ہے تو وہ صرف اور صرف چین ہے۔ اگر چینی غربا کو روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم، روزگار ، صحت کی سہولتیں مل رہی ہیں تو اس نے ووٹ کی عزت کا اچار ڈالنا ہے؟ :)
  4. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    پاکستان میں پارلیمانی نظام نہیں چل سکتا۔ یہ 72 سالوں سے بار بار تجربے کر کے دیکھ لیا ہے۔ اس کے لئے کوئی نیا سیاسی ماڈل ڈھونڈئے :)
  5. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    چینی کمیونسٹ پارٹی بھی چین سے ہی تعلق رکھتی ہے۔ جاپان، کوریا یا کسی اور ملک سے نہیں :) نیز چینی پارلیمان دنیا کی سب سے بڑی پارلیمان ہے جہاں ملک بھر سے قریبا 3000 نمائندگان بیٹھتے ہیں
  6. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    وہی کیا جائے جو اب تک کرتے آئے ہیں۔ امریکی ، بھارتی، اسرائیلی کاروائیوں کے ردعمل میں سخت بیانات ، شور و غوغا اور بعد میں مکمل خاموشی۔
  7. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ماڈرن چین 1949 میں کمیونسٹ لیڈر ماؤزتنگ نے نظریہ سوشل ازم و کمیونزم پر بنایا تھا۔ لیکن بھرپور عوامی حمایت کے باوجود یہ نظریہ 1970 کی دہائی تک چین میں کچھ بھی ڈلیور نہ کر سکا۔ پھر ماؤ کی وفات کے بعد نئی لیڈرشپ نے 1978 میں پارٹی نظریہ کے خلاف جا کر مارکیٹ ریفارمز کیے۔ چین کی معیشت کو بیرونی...
  8. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    عمران خان سی پیک کے ذریعہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کا چینی ماڈل ہی لا رہے ہیں۔ یہ ماڈل ویت نام میں بہت کامیاب رہا ہے۔ دیکھتے ہیں پاکستان میں بھی ہوتا ہے یانہیں۔
  9. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بالکل۔ 50 سے زائد اسلامی ممالک ہیں۔ 2 ارب کے قریب کل مسلمانوں کی آبادی ہے۔ نیٹو کی طرز پر مسلم ممالک کاعسکری اتحاد کیوں نہیں بناتے کہ اگر امریکہ ایک مسلم ملک پر حملہ کرے گا تو وہ تمام مسلم ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا؟
  10. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ہٹلر نے وہی کیا جو اس وقت جرمن عوام چاہتی تھی۔ ہر لیڈر اپنی عوام کا عکس ہی ہوتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بالکل۔ بھارت اور چین کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ بھارت میں ووٹ کو عزت دی گئی اور وہاں مودی جیسے انتہا پسند اور چائے والے حکمران بن گئے۔ چین نے ووٹ کو عزت نہیں دی۔ وہ امریکہ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی قوت بن گئے اور جلد ہی امریکہ کو بھی پچھاڑ دیں گے۔
  12. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    کسی نہیں بلکہ ہر وہ مسلم ملک جو ماضی و حال میں اپنے اہداف حاصل کرنے کیلئے قومی افواج کی بجائے اسلامی جہادی تنظیموں کا سہارا لیتے رہے۔ وہ سب اس کیٹیگری میں آتے ہیں۔ پاکستان و افغانستان نے یہ سفر افغان جہاد کیلئے جانے والے مجاہدین سے شروع کیا تھا۔ وہ چل سو چل القاعدہ، طالبان، حزب اللہ، حماس،...
  13. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    غور سےپڑھیں۔ اگر جرمن عوام ہٹلر کو اقتدار میں نہ لاتی تو وہ ایک ناکام پینٹر ہی رہتا۔ یوں وہ جرمنی کے ساتھ ساتھ یورپ اور پوری دنیا کی تاریخ نہ بدل سکتا۔
  14. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    چین نے بغیر جمہوریت کے ہی اتنی برق رفتار ترقی کر کے ثابت کر دیا ہے کہ جمہوریت ترقی کی ضامن نہیں۔
  15. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    زبردست عوامی حمایت کے بغیر ہٹلر کا وجود آخر کیا تھا؟ ایک ادنیٰ سا پینٹر ہی تو تھا۔ حضرت عیسی اور مریم کی یہ پینٹنگ ہٹلر نے 1913 میں بنائی تھی۔
  16. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    طاقتور دشمن کا مقابلہ بھی حکمت سے ہوتا ہے۔ دور حاضر میں اگر کسی کمزور ملک نے واقعتا عملی طور پر امریکہ جیسی سوپر پاور کو پچھاڑنے کی کوشش کی ہے تو وہ صرف چین ہے۔ روس عسکریت اور مسلمان جہاد کے ذریعہ امریکہ بہادر کا مقابلہ کرتے رہے۔ اور دونوں مکمل طور پر فیل ہو گئے۔
  17. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    جرمن عوام نے ہٹلر کو مینڈیٹ جرمنی کو عظیم ملک بنانے کیلئے دیا تھا۔ شروع کے کچھ سال تو اس نے واقعی انقلابی کام کئےجیسے جرمنی کی تباہ حال معیشت بہتر کر دی۔ لیکن پھر ساتھ ہی ووسری جنگ عظیم چھیڑ کر سب کچھ تباہ کر دیا۔
  18. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ظاہر ہے اس کا مقابلہ کریں گے۔ لیکن یہ کبھی نہیں کہیں گے وہ حکمران اس ملک کی عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے آیا ہے۔ :)
  19. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ووٹ کو عزت ، سویلین بالا دستی کا اور کیا مطلب ہے؟ عوام اپنی مرضی سے اقتدار امانت سمجھ کر ایک شخص کو پکڑا دیتے ہیں کہ اب وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے۔ اس کے بعد بس عوام کی قسمت پر منحصر ہےکہ جس شخص کو اقتدار دیا گیا ہے کس جوگا ہے۔ :)
Top