ن لیگ اور پی پی پی الزام لگاتی تھی کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دلوانے کیلئے عمران خان کو سلیکٹ کرکے حکومت دی گئی ہے۔ آج دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں نے بغیر کسی شور شرابہ کے متفقہ طور پر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن منظور کر دی ہے۔ یوں عدالتی حکم اور قانونی ترامیم کے بعد ۷۲ سالوں میں یہ ملک کی پہلی جائز...