نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    BDESH 98/4 (35.5 ov, Mohammad Mithun 2*, Mahmudullah 17*, Mohammad Abbas 2/9) - Live - Pakistan vs Bangladesh 1st Test Match Live Score, Summary | ESPNcricinfo.com
  2. جاسم محمد

    تاسف ملک عطا محمد خان کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. جاسم محمد

    سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم

    سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان فوٹو:فائل کراچی: سپریم کورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں قائم غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس...
  4. جاسم محمد

    سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم

    سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے بتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی شہر کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ...
  5. جاسم محمد

    پاکستانی طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان فوجی حراست سے فرار

    پاکستانی طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا فوجی حراست سے فرار؟ فروری 06, 2020 عاصم علی رانا احسان اللہ احسان، سابق ترجمان تحریک طالبان پاکستان، فائل فوٹو پاکستان میں فوج کی تحویل میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی ایک مبینہ آڈیو ریکارڈنگ سوشل...
  6. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آئی ایم ایف کی شرائط ملک کے مالی حالات دیکھ کر طے ہوتی ہیں۔ قرضہ دینے سے قبل سی پیک معاہدے دیکھنے کی شرط بھی اسی لئے رکھی تھی کیونکہ وہ پاکستان پر لادے گئے خساروں اور قرضوں کا مکمل بوجھ جاننا چاہتے تھے۔ جبکہ حکومت پاکستان سخت شرائط کے خوف اور چینی دباؤ کے تحت یہ شرط ماننے سے انکاری تھی۔ اور ۶...
  7. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جیسے چین نے پاکستان کو اپنے سی پیک منصوبہ کیلئے مجبور نہیں کیا تھا۔ ویسے ہی آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی ادارے پاکستان کو اپنی مرضی کے قرضوں کیلئے مجبور نہیں کر سکتے۔ پاکستان جب خود ہی معاشی دلدل میں گر کر، کشکول اٹھا کر سخت مجبوری میں ادھر ادھر بھاگتا ہے تو پھر یہ بڑے ادارے اور ممالک امداد کے...
  8. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سی پیک معاہدہ چین نے اس وقت کی حکومت پر بندوق تان کر نہیں کروایا تھا۔ یاد رہے کہ چین نے بالکل ویسا ہی معاہدہ ہمسایہ ممالک بھارت، بنگلہ دیش وغیرہ کو بھی آفر کیا تھا لیکن وہاں کی حکومتوں نے شرائط پڑھ کر مسترد کر دیا۔ کیونکہ سی پیک چین کی ایک آفر تھی کسی کی مجبوری نہیں۔ جبکہ چینی سی پیک سے پیدا...
  9. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پاکستان کو آئی ایم ایف نے دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ ہر سال ۱۰ ارب ڈالر سے زائد کا خسارہ پورا کرنا آئی ایم ایف کے تعاون سے ممکن نہیں تھا۔ پھر دوست ممالک جیسے سعودیہ، امارات وغیرہ نے بھی پوری مدد کی۔ جبکہ جگری یار چین نے ملک دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی تھی۔ پہلے زرمبادلہ کے ذخائر...
  10. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سی پیک اپنی ذات میں برا منصوبہ نہیں تھا۔ لیکن اسے چینی سرمایہ کاری کے نام پر پچھلی حکومت نے بیچا۔ یہ قوم اور دیگر مالیاتی اداروں جیسے آئی ایم ایف سے سفید جھوٹ تھا۔ فوج کو بھی سی پیک مذاکرات سے لاعلم رکھا گیا اور میڈیا میں یہی تاثر دیا گیا کہ یہ چین کا پاکستان کو تحفہ ہے۔ اگر سی پیک منصوبوں سے...
  11. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حفیظ شیخ کے۔ اور ویسے بھی اصل قصور آئی ایم ایف یا حکومت کا نہیں ان قومی چوروں لٹیروں کا ہے جو ملک کے مالی حالات اس نہج پر چھوڑ کر گئے ہیں کہ آدھے سے زیادہ ٹیکس ان کے لئے گئے قرضوں اور خساروں کو پورا کرنے کیلئے عوام سے نچوڑا جا رہا ہے
  12. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پچھلی حکومت کے کرتوت سب کے سامنے لانے کیلئے کسی کو تو آگے آنا تھا۔ وگرنہ ابھی تک یہاں اپوزیشن کا طبلہ بج رہا ہوتا کہ ہم تو دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گئے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ نے بیڑا غرق کر دیا۔ ہم ان کی دودھ اور شہد کی نہریں ایکسپوز کر رہے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آصف غفور کے علاوہ حکومتی ترجمان بشمول وزیر اعظم عمران خان ٹویٹر، فیس بک وغیرہ کی انتظامیہ سے ملاقات کر چکے ہیں۔ جس کے بعد ان کمپنیوں نے بھارت سے پاکستانی اکاؤنٹس کی ماڈریشن کے اختیارات واپس لے لئے
  14. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آئی ایم ایف نے نہیں کہا تھا کہ ۱۸ ارب ڈالر کا ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کرکے سی پیک بناؤ۔ بلکہ ان کا موقف تھا کہ جن سخت شرائط پر سی پیک پر کام شروع کیا وہ دکھاؤ۔ چین کے دباؤ پر حکومت یہ شرائط آئی ایم ایف کو نہیں دکھا رہی تھی اور کو دیکھے بغیر آئی ایف ایف قرض نہیں دے رہی تھی۔ بالآخر اسد عمر کو ہٹا...
  15. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اسد عمر کو اسی لئے ہٹایا گیا تھا کیونکہ وہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط نہیں مان رہے تھے اور اس دوران زرمبادلہ کے ذخائر گرتے جا رہے تھے۔ یہاں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ تبدیلی کس کے حکم پر ہوئی۔ آئی ایم ایف کے پاس دیر سے جانے کی وجہ ہٹ دھرمی نہیں ان کی سخت شرائط تھی۔ وہ بار بار حکومت سے سی پیک...
  16. جاسم محمد

    سندھ کے سرکاری افسران یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم کیلئے مختص فنڈ بھی کھاگئے

    آپ کو آج پتا چلا؟ ملک ریاض کے 460 ارب روپے پر صرف سندھ کا حق بنتا ہے ’ملک ریاض سے لی گئی رقم پر وفاق کا نہیں کراچی کا حق ہے‘ پہلے ملک کے سب سے بڑے مافیا کے ساتھ مل کر کرپشن کی اور جب عدالت عظمی نے چوری کا ریکارڈ پیسہ مافیا سے نکلوا لیا تو کہا اس پر ہمارا حق ہے۔ پہلے چوری اور پھر سینہ زوری۔ یہی...
  17. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آئی ایم ایف کا کام ماضی میں حکومتوں کو دئے گئے قرضے بمع سود وصول کرنا ہے۔ "رحم" کرنا نہیں۔
  18. جاسم محمد

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    محکمہ زراعت نے براہ راست حکمرانی کرکے کیا حاصل کر لیا؟ اس وقت بھی پاکستان بیرونی امداد پر ہی چل رہا ہوتا تھا۔
Top