لوگ جو بھی کہتے رہیں جسے پانا تھا وہ مل گیا، کم عمر دلہے اسد کا ناقدین کو جواب
ویب ڈیسک جمعرات 6 فروری 2020
نمرا کو حاصل کرنا چاہتا تھا وہ مجھے نکاح کی صورت میں مل گئی۔ فوٹو: فائل
کراچی: 18 سال کی عمر میں پسند کی شادی کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے دلہا اسد کا کہنا ہے کہ لوگ جو منفی...