نتائج تلاش

  1. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    شمشادبھائی آپ کے ہوتے یہ کھیل اوپر نیچے کیوں جارہا ہے
  2. وجی

    15 اپریل جب بیت المقدس پر 21900 کالے غبارے چھوڑے گئے

    15 اپریل جب فلسطینیوں نے اسرائیل کی 60 سالہ قبضے کے دن کوکچھ اس طرح منایا 60 سال اور ان سالوں میں 365 دن 360 ضرب 60 21900 جی 21900 کے لگ بھگ کالے غبارے آسمان پر چھوڑے گئے
  3. وجی

    چیستاں ۔ دماغ لڑائیں

    میرے بھائی کچھ تفصیل بھی بتانی تھی یہ گیم صوڈوکو کی طرح کا کھیل ہے فرق یہ ہے کہ اس میں نمبر کو ترتیب دینی ہوتی ہے یہ sudoku صوڈوکو جو کہ ان مختلف خانوں کی طرتیب میں ہوتے ہیں 6X6 9X9 4X4 www.websudoku.com www.jigsawdoku.com
  4. وجی

    چیستاں ۔ دماغ لڑائیں

    تفسیر صاحب یہ تصویر میں کچھ گربڑ ہے پہلی بات کچھ لکیریں غائب ہیں‌ اور یہ ث تو لسٹ میں نہیں پھر وہ کہا سے تصویر میں آگیا غور کریں‌
  5. وجی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سر جی یہ کام تو اب اور بھی مشکل ہوگیا ہے آپ خود ہی دیکھ لیں‌جھوٹے موٹے جیب کترےجب پکڑے جاتے ہیں تو کیا حال ہوتا ہے انکا اب اگر ہم بچانے جائیں تو لوگ تو ہمیں بھی جلادیں اور لوگ تو ہم سے اس وجہ سے بھی بڑے غضہ میں لگتے ہیں جب سے ہم سے پہلے لوگوں نے وکیلوں کے ساتھ جو کیا اور انکو یہ کون سمجھائے کہ...
  6. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    بھائی ابن سعید یہ کیا بات ہوئی کہ سب چلے گا ویسے کہاں چلےگا یہ بھی بتا دیں
  7. وجی

    Dirty Babies ایوارڈ

    یہ بھی کچھ بچےہیں
  8. وجی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سر جی وہ تو ہر کسی کو مشورے ، جوابات،پیغامات اور ذاتی پیغام بھیجتا رہتا ہے اب کس کس پر نظر رکھو کچھ آپ ہی نظرے کرم کریں اور ذاتی پیغامات تک تو میری رسائی ہی نہیں ہے اس کا کیا حل نکالیں سر جی
  9. وجی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نھ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے میں ڈوبتا ھوں تو سمندر اچھال دیتا ہے
  10. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    وافر مقدار میں‌ لوگ موجود ہیں آپ آواز تو لگا کر دیکھیں‌
  11. وجی

    چیستاں ۔ دماغ لڑائیں

    میرے خیال میں ممتاز جھوٹ بول رہا ہے کیونکہ بقول بچے کہ لیبل سامنے تھا تو پھر پیچھے سے ممتار کو کیسے نظر آیا
  12. وجی

    تاریخ اسلام سے عسکری تیاری کا عظیم سبق

    یہ ہی نہیں‌بھائی وہ تو یہ بھی جانتے ہیں اور پوچھتے رہتے ہیں اس بارے میں‌کہ اس وقت مسلمان کامیابی حاصل کرنا شروع کردینگے جب فجر کی نماز میں اتنے لوگ ہوا کریں گے جتنے جمعہ کی نماز میں ہوتے ہیں‌
  13. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    گئے کام سے شمشاد بھائی تھانے میں تو آپ کے خلاف رپوٹ ہوچکی ہےاب انکی چھوڑو اپنی خیر مناؤ
  14. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    فائدہ ہے یہ سب کچھ کہنے کا ؟
  15. وجی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سر جی کام ہوگیا پیٹی پہنچ گئی ہے لیکن آم ابھی کھٹے آرہے ہیں‌ ویسے یہ بیلف کیا بلا ہے اور سر جی شمشاد جی پر نظر کچھ مشکل کام ہے کیونکہ یہ صاحب عجیب ہیں کہیں ٹیکتے ہی نہیں اب آپ خود بتائیں کون سا ایسا دھاگا یا حصہ ہے اس محفل کا جہاں ان کی پہنچ نہیں یا یہ صاحب وہاں پائے نہیں جاتے اب میری اتنی...
  16. وجی

    تاریخ اسلام سے عسکری تیاری کا عظیم سبق

    arifkarim صاحب آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا کہ اسرئیلی ہی نہیں ہر یہودی جو اسلام کے خلاف نفرت رکھتا ہے وہ بڑی قریب سے دیکھتا ہے ایک بات جو میرے والد کو کسی فلسطینی نے بتائی وہ یہ کہ آپ کو معلوم ہے کہ جب دجال کو حضرت عیسٰی ختم کریں گے تو پھر یہودیوں کا ختم کیا جائے گا اور وہ جہاں چھپیں گے وہ چیز بولے...
  17. وجی

    شاہی زیورات

    ان زیورات میں‌ آخر ایساشاہیانہ کیا ہے ؟؟
  18. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    خیر تو ہے رونے کی وجہ کیا ہے
  19. وجی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار جی وہ دونوں بندے اپنے آپ کو شمشاد جی کا مخبر بتا رہے تھے اور کہتے ہیں کہ شمشاد جی نے کچھ دیا بھی نہیں‌انھیں
  20. وجی

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    تعبیر پہلی بات یہ کہ میں غصہ نہیں ہوں اب آپ کے لئے ال برج جو کہ کہا جارہا ہے کہ برج دبئی سے بھی بڑا ہے اور اس کو دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کی اصل لمبائی نخیل گروپ جو یہ ٹاور بنا رہیں ہیں نہیں بتا رہے لیکن کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ یہ ایک کلومیٹر لمبائی سے بڑا ہوگا تقریبا 1200 میٹر جو کہ 30%...
Top