یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان بدنام ہے اور مش Mush کی وجہ سے پاکستان کا جو حال ہوچکا ہے اس کا اللھ ہی حافظ ہے اور یہ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ باہر کے غیر مسلم لوگ کیا کہیںگے اور ہمیں جو ڈر تھا کہ باہر کے مسلمان کیا کہیں گے اس کی ایک تصویر ملاحظہ فرمائیں اور سوچیں کہ ہمیں اب کیا کرنا ہے...