السلام علیکم
آپ لوگوں نے کافی کتابوں پر کام کیا ہے کیا آپ نے مولانا سفی الرحمٰن کی کتاب الرحیق المختوم پر کام کیا ہےاس کتاب کو رسول اللھ صلی اللھ علیہ وسلم پرلکھی گئی کتابوں میں افضلیت دی جاتی ہے
آپ نے جو کہا وہ ٹھیک تھا لیکن میں سوچھ رہا تھا کہ سو سال پہلے اگر ہم اردو پر ہی اٹکے ہوتے اور قائداعظم جیسا قائد ہمیں نہ ملتا تو ہم تو ابھی تک غلامی میں ہوتے اس لئے کہ مخالفت سیکھنے کی نہیں ہورہی بلکہ اردو میں ملاوٹ کی ہورہی ہے
1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں)
شمشاد جی کی پوسٹ کی تعداد دیکھ کر تو تاثر یہ ملا کہ شاید بہن جی ہیں لیکن پھر اندازہ ہوا کہ بھائی جی ہیں اور ابھی تک بھائی ہی پایا ہے...
یہ دنیا کی سب سے بڑی کان ہے اور اس کا سب سے بڑا سراخ
یہ کان روس کے علاقے سائیبیریا کے شہر مینار میں ہے
یہ 525 میٹر گہرا ہے اور سواء ایک کلومیٹر قطر کا ہے
اوپر اس ٹرک کو جو دنیا میں سب سے بڑا لوڈر مانا جاتا ہے اس نیچے تصویر میں ایک لال اشاے میں دیکھ سکتے ہیں...