اگر پارلیمنٹ میں بیٹھنے والوں کو ذرا عقل ہوتی تو یہ مثلہ اتنا طول نہ پکڑتا
اور یہ بھی ان کی مضبوطی ظاہر کرتی کہ انہوں نے جلد کچھ اچھا کیا مگر خود لٹکنے میں اور پوری قوم کو لٹکانے کے ماہر ہیں یہ لوگ جو پارلیمینٹ میں بیٹھے ہیں
السلام علیکم
میں صرف اتنا کہتا چاہونگا کہ
اگر اس تحریک میں پارٹیاں اپنے جھنڈوں کی بجائے صرف پاکستان کا جھنڈا لے کر نکلتے تو کیا بات تھی
اس قافلے کی شان ہی کچھ اور ہوتی