15 اپریل جب بیت المقدس پر 21900 کالے غبارے چھوڑے گئے

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"] 15 اپریل جب فلسطینیوں نے اسرائیل کی 60 سالہ قبضے کے دن کوکچھ اس طرح منایا
60 سال اور ان سالوں میں 365 دن
360 ضرب 60 21900
جی 21900 کے لگ بھگ کالے غبارے آسمان پر چھوڑے گئے
[/FONT]
n90458021629798637142kl8.jpg


n90458021629792466921vz8.jpg


n5021526945909266878ca2.jpg


n90458021629798647701pr1.jpg


n90458021629798668285wy6.jpg


capt0a74f6d5ff1e41c5adfhy7.jpg


n90458021629805794083kg1.jpg


n90458021629805804667tk1.jpg
 

تعبیر

محفلین
کیا یہ اس سال کی بات ہے :confused: اتنے سارےےےےےےےے غبارے وہ بھی کالے

دیکھنے والا سین ہو گا
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]معذرت جاہتا ہوں
یہ 15 مئی 2008 کو ہوا تھا یعنی چار دن پہلے جب اسرائیلی اپنی ساٹویں سالگرہ منارہا تھا تو فلسطینی اس دن کونکنھ یا catastrophe
کہتے ہیں مطلب جس دن قبضہ کیا گیا تھا فلسطین پر
اسرائیل کی سالگرہ پر جورج بش بھی موجود تھا
اورکل وہ مصر میں فلسطینوں سے کہ رہا تھا کہ فلسطین ضرور آزاد ہوگا
[/FONT]
 

وجی

لائبریرین
بھائی شمشاد یہ ہماری غفلت ہے کہ کشمیر کے ساتھ ساتھ ہم بیت المقدس کو بھی بھولتے جارہے ہیں
اب اس سے کیا فائدہ ہوا وہ یہ کہ بش کے بیت المقدس سے زیادہ لوگوں کا اس بات کا معلوم ہے کہ فلسطینیوں نے اس دن کا سوگ منایا
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=5-JgZgl4T60"]فلسطین[/ame]
 
Top