نتائج تلاش

  1. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    BayWatch کا معلوم نہیں لیکن AmericaWatch ضرور بناہوا ہے ہم لوگ کب سدھرینگے ؟؟
  2. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    دل سے نکلی ہے یہ بات
  3. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بھائی آج کل تو کھری کھری سوجھ رہی ہے یا پھر روٹی روٹی سوجھ رہی ہے کیا روٹی کا مثلہ حل ہوگا ؟؟
  4. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میں نے تو ایسے ہی سوال پھینکھا تھا آپ کچھ اور سمجھ بیھٹے شمشاد جی ضروری نہیں کہ زرداری کی ہی خبریں ہو اخبار میں اسلیئے اخبار پڑھنا چاہیئے کیا چائے بے وقت بھی پی جاسکتی ہے ؟؟
  5. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ثابت کرنے کی کوشش کررہیے ہیں کیا آپ ، کہ ہم سب اچھے ہیں
  6. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جاگ جائینگے اور جہاں کرنا تھا اظہار وہاں کردیا ہے آپ نے آج کیا کھایا تھا ؟؟
  7. وجی

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    وعلیکم اسلام فاروق صاحب آپکی بات اور خیال کافی اچھا ہے میری ناقص علم و رائے کے مطابق ایسی کئی کوششیں کی گئیں ہیں یا کی گئی ہونگی کچھ سیاسی تھیں تو کچھ خیر سیاسی لیکن چند کے بارے میں ہی ہمیں معلوم ہے جن میں سے جو ایک مقبول ہوئی وہ اخوان المسلمین بھی تھی لیکن اکثر لوگ سیاسی ہوگئے اسی طرح...
  8. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی ہم تو کر چکے کیا باقی لوگ سو رہے ہیں ؟؟
  9. وجی

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    ہمیں تعلیم حاصل کرنی چاہیئے اسلام کی جس کی ہمیں اشد ضرورت ہے تا کہ ہم کسی بھی ناپاک عزائم کو تلف کر سکیں کیونکہ ہم سمجھ چکیں ہیں کہ ہمارے علماء کسی کام کے نہیں
  10. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    تو کیا آپ کبھی کسی کی بات کا برا نہیں مناتے یا پھر بزرگوار شمشاد جی کے لئے خاص رعایت ہے
  11. وجی

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    3D کمپیوٹر گرافیکس سے ذریعے کیا کیا کمالات ہورہے ہیں وہ تو ہم اکثر فلموں میں دیکھتے رہتے ہیں یہ ایک 3D گرافیکس کی گیلری ہے اس گیلری میں بہت سے چیزیں بنی ہوئی ہیں لیکن گاڑیوں میں خاص طور پر گاڑیوں پر اصل ہونے کا گمان ہوتا ہے اس گیلری میں مجھے جو اصلی لگی وہ یہ گاڑی ہے
  12. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب تک غریب سوچتا رہے گا غریب سوچنا کے علاوہ عمل کب کرے گا ؟؟
  13. وجی

    بچے کتنے اچھے

    شاندار تصویریں ہیں
  14. وجی

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    یہ کچھ اور گاڑیوں کی موڈل جس کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ یہ اصلی ہیں لیکن یہ 3D کا کمال ہے کچھ تصویروں میں لگتا ہے کہ یہ اصل نہیں لیکن کچھ میں پتا نہیں چلتا
  15. وجی

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    یہ پاکستانی ٹرک اور کراچی کی مشہور بس W 11 ہے ویسے اس کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصل نہیں لیکن بنانے والے نے جس قدر محنت کی ہے اس کا اندازہ اسکو ہوگا جس نے 3ڈی میکس میں تھوڑا بہت بھی کام کیا ہو یہ ہے 3D کا کمال
  16. وجی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    الحمداللہ ، اب اللہ انہیں مکمل صحت عطا فرمائے آمیں
  17. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    انکی آنکھیں جو لال ہوتی ہے چوہا سب کچھ کیوں کھا جاتا ہے ؟؟
  18. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ظاہر ہے سارا کام وہ کریں اور مزے آپ لوٹیں کیا بات ہے شمشاد بھائی
  19. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بھائی ٹھنڈی بوتل کو بھی پسینہ آجاتا ہے یہ تو صرف کلاس ہے چائے کے کپ کو اندر سے پسینہ آجاتا ہے باہر سے کیوں نہیں آتا ؟؟
  20. وجی

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    اس بارے میں میں نے بھی سنا تھا لیکن مغل بھائی فوٹو شاپ استعمال کرتا رہا ہوں اور اسکے بارے میں معلوم ہے اور اسکے علاوہ اور بھی ایسی ایسی تصویریں ہیں کہ جنکا آصل ہونے کا گمان نہ ہو 3ڈی گرافیکس سے کیا ہوسکتا ہے اس کا آپ خود دیکھ لیں مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر ٹیسٹ کریں آصل کیا ہے نقل کیا ہے
Top